لاہور ( شوبز ڈیسک ) انہوں نے سوشل میڈیا پراپنی تصویر شیئر اورلکھا کہ زیادہ علم حاصل کرنے سے بہتر ہے کہ تھوڑا ادب سیکھ لیا جائے ۔ نعمان اعجاز سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتے ہیں گزشتہ روز انہوں نے نوجوانوں کو نصیحت کرتے ہوئے کہاکہ علم کاحصول ضروری لیکن ادب کو سیکھنا زیادہ ضروری ہے ۔