Browsing Category

شوبز

شوبز

فلم پالیسی کے فیصلے سے متعلق عدنان صدیقی فواد چوہدری کے معترف

کراچی: فلم پالیسی کے فیصلے سے متعلق اداکارعدنان صدیقی وفاقی وزیرفواد چوہدری کے معترف ہوگئے۔ ڈرامہ انڈسٹری کے مایہ نازاداکارعدنان صدیقی نے ٹوئٹرپروفاقی وزیربرائے اطلاعات ونشریات فواد چوہدری کے فلم پالیسی سے متعلق بیان کوسراہا۔ عدنان…

اداکارہ زویا نے اسرائیل کی حمایت پر جرمن ولاگر سے منگنی توڑ دی

کراچی:  اداکارہ زویا ناصر نے جرمنی سے تعلق رکھنے والے ولاگر کی اسلام سے دوری، اسرائیل کی حمایت اور پاکستان سے نفرت کے اظہار پر منگنی توڑنے کا اعلان کردیا۔ پاکستانی اداکارہ زویا ناصر اور جرمن ولاگر کرسٹن بیٹزمین کی رواں برس فروری میں…

ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا کی بھی بات پکی ہوگئی؟

لاہور:  ٹک ٹاک اسٹار، فنکارہ اور ماڈل جنت مرزا کی ممکنہ طور پر بات ’پکی‘ ہو گئی ہے تاہم ابھی اس کی باضابطہ طور پر کسی قسم کی تصدیق سامنے نہیں آسکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹاک ٹاکر جنت مرزا کے حوالے سے بڑی خبر آ گئی۔ معلوم ہوا ہے کہ جنت…

مادھوری 19 سال بعد سنجے لیلا بھنسالی کیساتھ فلم کریں گی

ممبئی: بھارتی اداکارہ مادھوری ڈکشٹ 19 سال بعد سنجے لیلا بھنسالی کے ساتھ کام کریں گی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے نامور ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی اداکارہ عالیہ بھٹ کے ساتھ فلم ’گنگو بائی کا ٹھیاواری‘ کی شوٹنگ مکمل کرچکے ہیں…

بچے کو گود لینے کی خواہش پر ‘نامناسب رد عمل’ دینے والوں پر متھیرا برہم

ماڈل، گلوکارہ و ٹی وی میزبان متھیرا نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی جانب سے فلسطینی یتیم بچے کو گود لینے کی بات کیے جانے پر مرد حضرات انہیں پیغامات بھیج رہے ہیں۔ متھیرا نے تین دن قبل انسٹاگرام اسٹوری میں خواہش ظاہر کی تھی کہ وہ کسی یتیم…

والد مدد نہیں کرتے ، شروتی ہاسن مالی مشکلات کا شکار

ممبئی  :  بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق شروتی ہاسن نے ایک بیان میں کہا کہ میں اپنے بل خود ادا کرتی ہوں، اس معاملے میں والد یا والدہ مدد نہیں کرتے ۔انہوں نے کہا کہ یہی وجہ ہے کہ میرے پاس کوئی چوائس نہیں کہ کام شروع ہونے پر دوبارہ کام پر…

ممبئی صرف ایک فلم کرنے کیلئے آئی تھی:ہما قریشی

ممبئی( شوبز ڈیسک ) بالی ووڈ میں اپنے سفر سے متعلق انھوں نے کہا کہ ان کی زندگی میں باقی فلمیں ایک کیک پر لگی چیری کی طرح ہیں۔ ہما قریشی کا کہنا تھا کہ ان کا کسی بھی طرح فلم سے تعلق نہیں تھا، وہ فلموں میں آئیں اور اپنی شناخت بنائی جس پر وہ…

ہانیہ خان کے والد نے اپنی بیٹی اورعامر لیاقت کے نکاح کی تردید کردی

کراچی: عامر لیاقت کی مبینہ تیسری بیوی ہانیہ خان کے والد نے اپنی بیٹی اور عامر لیاقت کے نکاح کی تردید کردی۔ پی ٹی آئی کے رکن اور رمضان شو کے میزبان عامر لیاقت حسین نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ہانیہ خان نامی اداکارہ کے ساتھ تیسری شادی کے حوالے…

لباس آپ کو کبھی بھی بدتر یا پارسا نہیں بنا سکتا : اُشنا شاہ

لاہور( لیڈی رپورٹر سے ) یہ صرف سوچ ہے جو دوسرے کو اچھا یا بُرا بناتی ہے۔ اُشنا شاہ نے انسٹاگرام پر رمضان کی مبارکباد دیتے ہوئے ایک طویل پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے عمرے کے دوران لی گئی برقع پہنے ایک تصویر شیئر کی۔اداکارہ نے لکھا کہ رمضان…

ضرورت پڑنے پر کوئی میرے کام نہیں آتا :اقرا عزیز

لاہور  :  انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران ڈپریشن جیسی بیماری سے نجات پانے کے حوالے سے کہا کہ میں نے جتنی محبت، خلوص اور پیار اپنے دوستوں کو دیا اس کے بدلے میں اس کا ایک فیصد حصہ بھی انہیں واپس نہیں ملا، جب کسی کو میری ضرورت ہوتی تھی تو میں…