والد مدد نہیں کرتے ، شروتی ہاسن مالی مشکلات کا شکار

0 156

ممبئی  :  بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق شروتی ہاسن نے ایک بیان میں کہا کہ میں اپنے بل خود ادا کرتی ہوں، اس معاملے میں والد یا والدہ مدد نہیں کرتے ۔انہوں نے کہا کہ یہی وجہ ہے کہ میرے پاس کوئی چوائس نہیں کہ کام شروع ہونے پر دوبارہ کام پر جاؤں۔شروتی ہاسن نے مزید کہا کہ موجودہ حالات میں ہر کسی کی طرح میں بھی مالی مشکل کا شکار ہوں، یہی وجہ ہے کہ وہ کام جاری رکھتی ہیں۔ شروتی ہاسن نے کہا کہ میں جھوٹ نہیں بولوں گی لیکن بغیر ماسک سیٹ پر جانا ایک بہت ڈرا ؤنا اقدام ہے لیکن ہمیں کام پر جانا پڑا کیونکہ سب کی طرح میری بھی مالی مشکلات ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.