Browsing Category

شوبز

شوبز

سگریٹ نوشی ترک کرنے کیلئے وقت درکار ہے : شاہ رخ

ممبئی :  انھوں نے ایک مرتبہ بتایا کہ ان کی بیٹی سوہانا نے سگریٹ نوشی کی عادت ترک نہ کرنے پر ان سے ناراضی کا اظہار بھی کیا۔گزشتہ برس شاہ رخ خان نے نے ایک ٹویٹ میں کہا تھا کہ وہ اب تک سگریٹ نوشی ترک نہیں کرسکے ہیں، حالانکہ انھوں نے ماضی میں…

ڈانس کرنا بہت پسند ہے احمدعلی بٹ کا انکشاف

اسلام آباد : انہوں نے ایک ٹی وی شو میں ڈانس کرنے سے متعلق اپنی پسندیدگی کا انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ انہیں ہدایت کار ندیم بیگ کی فلم پنجاب نہیں جاؤں گی میں اداکارہ عروہ حسین کے ساتھ ایک گانے پر ڈانس کرنے کا موقع ملا جسے شائقین نے بہت پسند…

پاکستانی پروڈکشن ہاؤسز کا ماحول فیکٹری والا ہے :یاسر حسین

کراچی :  پاکستانی پروڈکشن ہاؤسز کا ماحول فیکٹری والا ہے ۔ یاسر حسین نے کہا کہ ہمارے یہاں اداکاروں کو بھی کام کرنے میں مزہ نہیں آتا انہیں بس عادت ہے ڈرامے کرنے کی۔ ہمارے یہاں کی پروڈکشنز بہت بری ہوتی ہیں، بغیر اے سی کے کام ہوتا ہے پسینہ صاف…

شہنشاہ جذبات اداکارمحمد علی کودنیا سے رخصت ہوئے 15 برس بیت گئے

کراچی: شہنشاہ جذبات اداکارمحمد علی کو دنیا سے رخصت ہوئے 15 برس بیت گئے لیکن آج بھی ان کی بے مثل اداکاری کے چاہنے والے ان کی کمی کو شدت سے محسوس کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فلمسٹارمحمد علی 19 اپریل 1931ء کو رام پور کے ایک مذہبی گھرانے میں…

احمد علی بٹ کے موٹاپے کا مذاق اڑانے پر مہوش حیات نے واسع چوہدری کو جھاڑ پلادی

کراچی: اداکارہ مہوش حیات نے احمد علی بٹ کے موٹاپے کا مذاق اڑانے پر واسع چوہدری کو جھاڑ پلادی۔ مہوش حیات حال ہی میں واسع چوہدری کے شو ’’گھبرانا منع ہے‘‘ میں شریک ہوئیں۔ جہاں واسع چوہدری نے ان سے ترک ڈرامے ’’ارطغرل غازی‘‘ کے حوالے سے بات…

کترینہ نئی فلم کیلئے جنوبی کورین سٹنٹ آرٹسٹ سے ٹریننگ لینے لگیں

ممبئی( شوبز ڈیسک)  ایکشن سے بھرپور فلم کیلئے اداکارہ جنوبی کوریا کے سٹنٹ آرٹسٹ سے ٹریننگ لے رہی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق فلم کی باقاعدہ شوٹنگ کا آغاز8 مار چ سے ہوگا۔ جس کیلئے سلمان خان اور کترینہ کیف بھرپور تیاریوں میں مصروف ہیں۔ رپورٹس…

بھارتی اداکارہ گوہر خان کے والد ظفر احمد انتقال کرگئے

ممبئی: بھارتی اداکارہ گوہر خان کے والد ظفر احمد خان ممبئی کے اسپتال میں انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ گوہر خان کے والد ظفر احمد خان کئی ماہ سے شدید علیل تھے اور وہ آئے دن اسپتال سے والد کی صحتیابی سے متعلق پوسٹیں…

پریانکا چوپڑا نے بھارتیوں کو منفی سوچ پر کھری کھری سنا دیں

ممبئی ( شوبز ڈیسک) برطانوی اخبار کو انٹرویو کے دوران پریانکا چوپڑا نے بھارتی مداحوں سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ بہت سارے لوگوں کے سرد لہجے وہ محسوس کرتی ہیں ۔ انہوں نے بھارتی عوام سے ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے خود پر ہونے والی تنقید سے…

ماہرہ خان ‘پاوری ہورہی ہے، ٹرینڈ سے تنگ آگئیں

لاہور ( شوبز ڈیسک ) مذکورہ میم میں ہالی ووڈ فلم ‘بیٹمین’ کا کردار روبین پاوری ہورہی ہے کے ٹرینڈ کا حصہ بنتے ہوئے کہتا ہے ‘یہ میں ہوں’ جس کے فوراََ بعد بیٹمین اُس کو تھپڑ مارتے ہوئے کہتا ہے ‘چُپ۔’ماہرہ خان کی یہ انسٹا سٹوری دیکھنے کے بعد…

پاکستانی ڈرامہ تباہ نہیں ہوا تبدیل ہوگیا ہے : صبا حمید

لاہور  :  ایک انٹرویو میں صبا حمید کا کہنا تھا کہ ہم فنکارہیں۔ ہمیں گھر نہیں بیٹھنا بلکہ کام کرنا ہے ، اس لئے بعض اوقات ہمارے پاس انتخاب کی کوئی گنجائش نہیں ہوتی، بعض اوقات یہ بھی ہوتا ہے کہ ہم جانتے ہیں کہ جو پراجیکٹ سائن کیا ہے وہ کچھ خاص…