بالی ووڈ سے پیشکش ہوئی تو والد سے اجازت لینامشکل ہو گی:زارا نور

0 138

اسلام آباد  :  ایک ٹی وی پروگرام میں اظہارخیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر کبھی انہیں بالی ووڈ سے فلم کیلئے پیش کش ہو تو ان کے شوہر اسد صدیقی انہیں منع نہیں کریں گے لیکن والد سے اجازت لینے میں مشکل ضرور ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ انہیں ریما خان کے ساتھ کام کرنے کا موقع نہیں ملا اور ان کی خواہش ہے کہ وہ ان کے ساتھ کام کریں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.