Browsing Category

شوبز

شوبز

غریبوں کے نام پر لاکھوں ہڑپ ،میراپرفراڈکا الزام لگ گیا

لاہور ( لیڈی رپورٹر سے ) اداکارہ میرا کا لاک ڈاؤن کے دوران غریبوں کے نام پر مبینہ طور پر لاکھوں روپے کا فراڈ سامنے آگیا۔ بتایا گیا ہے کہ میرا نے لاک ڈاؤن کے دوران اپنے گھر کو شیلٹرہوم بناکر وہاں بے گھر فنکاروں کو پناہ دینے کا اعلان کیا تھا…

جاندار کرداراچھی پرفارمنس کا موقع دیتاہے :صنم جنگ

کراچی ( سٹاف رپورٹر) اداکارہ و میزبان صنم جنگ نے کہا ہے کہ اینکر بننے کے باوجود اندر کا فنکار مجھے بے چین کئے رکھتاہے ،اپنے مداحوں سے دوربھی نہیں رہ سکتی ،اس لئے اب کسی ڈرامے میں کام کرکے اپنے اند ر کے فنکارکو سکون دینا چاہتی ہوں ۔میری نئی…

مایاعلی کا اپنی والدہ کو خراج تحسین سپر خاتون قرار دے دیا

لاہور( لیڈی رپورٹر سے ) مایا علی نے سوشل میڈیا پر اپنی والدہ کیلئے پیغام میں لکھا کہ کاش مجھے آپ کے بارے میں لکھنے کیلئے الفاظ ملیں، آپ میری جان، میری زندگی اور میری طاقت ہیں۔آج جو بھی ہوں آپ کیوجہ سے ہوں ، زندگی میں جو کچھ پایا وہ صرف…

اداکارشان کی پاکستانی ڈراموں کی کہانیوں پر تنقید

کراچی:  پاکستان شوبزانڈسٹری کے سپر اسٹار اداکار شان شاہد نے پاکستانی ڈراموں میں دکھائی جانے والی کہانیوں اور ان میں بڑھتی ہوئی طلاق کی شرح پر تنقید کی ہے۔ پاکستان ٹی وی کے معروف مزاحیہ میزبان مصطفیٰ چوہدری نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ…

امریکی انتخابات سے متعلق ٹوئٹ پر مہوش حیات پھر تنقید کا نشانہ بن گئیں

 اداکارہ مہوش حیات بھی پوری دنیا کی طرح پُر تجسس ہیں کہ 59 واں امریکی صدارتی انتخاب کون جیتے گا اور اس حوالے سے انہوں نے اپنے مداحوں سے سوال بھی پوچھا ہے۔ امریکی صدارتی انتخابات پر پوری دنیا کی نظریں ٹکی ہوئی ہیں اور لوگ جاننے کے لیے بے…

کیٹ ونسلیٹ کا بڑاکارنامہ ،ٹام کروز کا ریکارڈ توڑدیا

لاس اینجلس ( شوبز ڈیسک) ہالی ووڈ اداکارہ کیٹ ونسلیٹ نے 7 منٹ تک زیر آب سانس روک کر ٹام کروز کا ریکارڈ توڑ دیا ۔ سال 2015 میں ٹام کروز نے فلم مشن امپوسبل روگ نیشن میں 6 منٹ تک پانی کے اندر ایک سٹنٹ کیلئے سانس روک کر سین عکس بند کرایا تھا…

سدرہ بتول 3سال بعد شوبز کی دنیا میں واپس آگئیں

لاہور ( شوبز ڈیسک) ٹی وی ڈراموں کی معروف اداکارہ سدرہ بتول نے 3 سال کی عارضی کنارہ کشی کے بعد شوبز انڈسٹری میں واپسی کا اعلان کردیا۔سدرہ بتول کا کہنا ہے کہ شادی کے بعد وہ گھر پر اور نجی زندگی پر توجہ دینا چاہتی تھیں اسی وجہ سے عارضی طور پر…

فلموں میں کامیڈی کو بھی شامل کیا جائے :افضل خان

لاہور  ایک انٹر ویو میں افضل خان نے کہا کہ ہمیں اپنی نوجوان نسل کو صحیح سمت دکھانے کی ضرورت ہے اور اس کیلئے سٹیج، ٹی وی اور فلم بہترین پلیٹ فارم ہیں جن سے استفادہ کیا جا سکتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ آج ہر دوسرا شخص ڈپریشن کا مریض ہے اس لئے…

مداح بہت جلد چونکا دینے والے کردار میں دیکھیں گے: مہوش حیات

تمغۂ امتیاز حاصل کرنے والی اداکارہ مہوش حیات نے اپنے نئے پروجیکٹ کے حوالے سے عندیہ دیا ہے کہ مداح انہیں جلد منفرد اور چونکا دینے والے کردار میں دیکھیں گے۔ مہوش حیات کا کہنا ہے کہ وہ ٹی وی انڈسٹری سے دور نہیں ہوئی ہیں،  کسی ڈرامے یا فلم…