Browsing Category

پاکستان

پاکستان

سچا دوست وہ جو مصیبت میں کام آئے، چین کا پیغام

 اسلام آباد: پاکستان میں چین کے سفارت خانے نے پاکستان کے ساتھ خیرسگالی اور یکجہتی کے اظہار کے لئے بیان جاری کردیا۔ چینی سفارتخانے نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ سچا دوست وہ ہوتا ہے جو مصیبت میں کام آتا ہے۔چینی حکومت، فوج اور دیگرادارے…

خواجہ آصف کیخلاف ہرجانے کا کیس، عمران خان پردوسری بار جرمانہ عائد

 اسلام آباد: خواجہ آصف کے خلاف 10 ارب روپے ہرجانے کے کیس میں التوا مانگنے پرپی ٹی آئی چئیرمین عمران خان پر دوسری مرتبہ جرمانہ عائد کردیا گیا۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کے خلاف عمران خان کی…

سیلابی صورتحال کے بعد غیرملکی اور ملکی سیاحوں نے سیاحتی مقامات کا رخ کرلیا

 پشاور: خیبر پختونخوا میں سیلابی صورتحال کے بعد سیاحوں نے سیاحتی مقامات کا رخ کرلیا، حسین نظاروں کو دیکھنے کے لیے ایک دن میں 23 ہزار ملکی اور 63 غیر ملکی سیاحوں نے خیبر پختونخوا کا رخ کیا۔ خیبرپختونخوا میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے بعد سیاح…

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 12 روپے 63 پیسے کمی کا اعلان

 اسلام آباد: حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 12 روپے 63 پیسے کم کردی۔  پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ پیٹرول 12.63 روپے، ہائی اسپیڈ ڈیزل 12.13 روپے، لائٹ ڈیزل 10.78 روپے اور مٹی کا تیل 10.19 روپے فی لیٹر سستا…

حکومت کا آئی ایم ایف کی رضامندی کے بعد پیٹرول کی قیمت میں کمی کا فیصلہ

 اسلام آباد: آئی ایم ایف کی پٹرول پر عائد ٹیکس تین ماہ کیلئے منجمد کرنے پر رضامند ظاہر کرنے کے بعد وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اصولی فیصلہ کرلیا۔  آئی ایم ایف نے پٹرولیم مصنوعات پر عائد لیوی ٹیکس تین ماہ کیلئے…

گھریلو صارفین کو کھانا پکانے کے اوقات میں گیس کی بلاتعطل فراہمی کا حکم

 اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے گھریلو صارفین کو کھانا پکانے کے اوقات میں گیس کی بلاتعطل فراہمی کا حکم جاری کردیا اور کہا ہے کہ عمران حکومت نے سستی گیس نہ خرید کر قوم پر بڑا ظلم کیا۔ وزیراعظم ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم…

کے الیکٹرک کیلئے بجلی 4 روپے 87 پیسے سستی کرنے کی منظوری

اسلام آباد: نیپرا نے کے الیکٹرک کی درخواست پر صارفین کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 4 روپے 87 پیسے کمی کی  منظوری دے دی۔  نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں کے الیکٹرک کے فیول ایڈجسمنٹ سماعت کرتے ہوئے چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی…

الیکشن کا مطالبہ کرنا سیلاب زدگان کی زندگیوں سے کھیلنا ہے، وزیر خارجہ

  واشنگٹن: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اس وقت الیکشن کا مطالبہ کرنے والا سیلاب زدگان کی زندگیوں سے کھیل رہا ہے۔ واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے کہا کہ اسد مجید اپنی ذمہ داریاں ادا کر رہے ہیں،غیر…

سردیوں میں گیس کا بحران شدید ہونے کی توقع

 اسلام آباد:  موسم سرما سر پر ہے، ایل این جی اور ایل پی جی کی عدم دستیابی کی وجہ سے عوام کے لیے گیس کا بحران سردیوں میں شدید ہوسکتا ہے۔ سابقہ حکومتیں گیس کے بحران سے بچنے کے لیے سردیوں میں ایل این جی کو ترجیح دیتی رہی ہیں تاہم موجودہ…

وزیراعظم نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ اجلاس کے دوران دس ادویات کی ریٹیل قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی۔  وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں سرکاری کوٹہ میں حجاج کی بکنگ کی انکوائری پیش کی…