Browsing Category
پاکستان
پاکستان
عمران خان سے اتحاد کی خبر سن کر شجاعت پھوٹ پھوٹ کر روئے، طارق بشیر چیمہ
پرویز الہٰی کو وزیراعلیٰ بنانے کے ضامن زرداری تھے،7 دن پہلے تک پرویز الہٰی سے رابطہ تھا
پرویز الہٰی کا نام سننے تک کوعمران تیار نہیں تھا، چودھری پرویزالہیٰ کو گالی کے بغیر بلاتا نہیں تھا
اسلام آباد(پی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے…
خیبرپختونخوا کے ضم قبائلی اضلاع میں 141 اسکول بند، زیادہ تر گرلز سکول غیر فعال
پشاور:خیبرپختونخوا کے ضم قبائلی اضلاع میں 141 اسکول بند ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق ان میں سے زیادہ تر گرلز سکول غیر فعال ہیں، جس سے متعلق محکمہ تعلیم کی جانب سے دستاویزات خیبرپختونخوا اسمبلی میں جمع کرا دی گئی ہے۔محکمہ تعلیم کی…
سندھ میں بلدیاتی انتخابات روکنے کی ایم کیو ایم کی استدعا مسترد
سندھ حکومت سے جواب طلب،صوبہ کو 2ہفتوں کی مہلت سے انکار
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے ایم کیو ایم کی سندھ میں بلدیاتی انتخابات روکنے کی استدعا مسترد کردی۔سپریم کورٹ میں سندھ کے بلدیاتی انتخابات روکنے سے متعلق ایم کیو ایم کی درخواست پر سماعت…
پاکستان کی آخری امید سپریم کورٹ دباو میں ہے، شیخ رشید
5 درجن صوبائی وزرا کا حلف انصاف اور جمہوریت کے منہ پہ تمانچہ ہے، سربراہ عوامی مسلم لیگ
اسلام آ باد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاکستان کی آخری امید سپریم کورٹ دباو میں ہے، 5 درجن صوبائی وزرا کا حلف انصاف اور جمہوریت کے…
بارش نے کراچی پھر ڈبو دیا، درجنوں افراد محفوظ مقامات پر منتقل، تین شہری جاں بحق
جناح ہسپتال کارڈیالوجی ڈپارٹمنٹ کے باہر پانی جمع ہو گیا، مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی بھی معطل،سندھ اسمبلی کا اجلاس اور جامعہ کراچی میں ہونے والے پرچے ملتوی
کراچی: مون سون کا نیا سپیل کراچی والوں کیلئے زحمت بن گیا، شہر قائد کے مختلف…
آصف زرداری شہباز شریف کو پھنسا کر خود دبئی بھاگ گئے، چوہدری پرویز الہی
لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی نے کہا ہے کہ آصف زرداری شہباز شریف کو پھنسا کر خود دبئی بھاگ گئے۔ اپنے جاری کردہ بیان میں چوہدری پرویز الہی نے سابق صدر آصف زرداری کے دبئی روانگی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ آصف زرداری شہباز شریف…
انٹر بینک میں ڈالر کی اونچی اڑان، 230 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
کراچی: انٹر بینک میں ڈالر کی اونچی اڑان جاری ہے جبکہ ڈالر 230 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز بھی ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا جارہا ہے جبکہ انٹربینک میں ڈالر 1 روپے 63 پیسے اضافے کے بعد 230 روپے کی بلند ترین…
پاکستان دنیا میں چاول پیدا کرنے والے سرفہرست 10 ممالک میں شامل
عالمی تجارت میں پاکستان کا حصہ 8فیصد،پانی اور بجلی کی قلت سے 86لاکھ ٹن کا ہدف متاثر ہونے کا خدشہ،ہائی ٹیک ہائبرڈ بیج کے استعمال سے پیداوار میں اضافے کا امکان،ویلتھ پاک کی رپورٹ
اسلام آباد:پاکستان دنیا میں چاول پیدا کرنے والے سرفہرست 10…
مشکل مالی حالات کے باعث ائیر لفٹ کمپنی نے پاکستان میں سروس بند کر دی
ای کامرس اسٹارٹ اپ بزنس کیلئے جھٹکا،نئی کمپنیوں کیلئے کاروباری حالات دگرگوں،ویلتھ پاک کی رپورٹ
اسلام آباد:مشکل مالی حالات کے باعث ائیر لفٹ کمپنی نے پاکستان میں سروس بند کر دی، ای کامرس اسٹارٹ اپ بزنس کیلئے جھٹکا،نئی کمپنیوں کیلئے…
بہنوئی سے شادی کی خواہشمند لڑکی نے ماں کیساتھ ملکر بہن کے کھانے میں زہر ملا دیا
ڈیرہ اسماعیل خان: ڈیرہ اسماعیل خان کے تھانہ پہاڑ پور کی حدود گاں لاڑ میں بہنوئی سے شادی کی خواہشمند خاتون نے ماں کے ساتھ مل کر بہن کے کھانے میں زہر ملا دیا۔ تفصیلات کے مطابق بستی زینگراں والی گاں لاڑ کی رہائشی خاتون نے تھانہ پہاڑپور میں…