اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا سٹاک ایکسچینج کریش ہونے پر تشویش کا اظہار

سٹاک ایکسچینج نہیں، موجودہ حکومت کی معاشی پالیسی اور اقدامات کریش ہوئے ہیں،سٹاک ایکسچینج میں 2000 پوائنٹس کا گرنا سرمایہ کاروں کے معاشی پالیسیوں پر عدم اعتماد کا ثبوت ہے ،خبردار کیا تھا کہ تجارتی خسارہ، شرح سود میں اضافہ معیشت کی جان لے گا ،یہ ہی ڈگر رہی تو خاکم بدہن پاکستان کا کیا ہوگا، اس تباہی کو اب رکنا چاہئے، یہ قومی سلامتی کا سوال ہے،شہباز شریف
اسلام آباد(آئی این پی)مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے سٹاک ایکسچینج کریش ہونے پر تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ سٹاک ایکسچینج نہیں، موجودہ حکومت کی معاشی پالیسی اور اقدامات کریش ہوئے ہیں،سٹاک ایکسچینج میں 2000 پوائنٹس کا گرنا سرمایہ کاروں کے معاشی پالیسیوں پر عدم اعتماد کا ثبوت ہیخبردار کیا تھا کہ تجارتی خسارہ، شرح سود میں اضافہ معیشت کی جان لے گا ،یہ ہی ڈگر رہی تو خاکم بدہن پاکستان کا کیا ہوگا، اس تباہی کو اب رکنا چاہئے، یہ قومی سلامتی کا سوال ہے۔جمعرات کو مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے سٹاک ایکسچینج کریش ہونے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سٹاک ایکسچینج نہیں، موجودہ حکومت کی معاشی پالیسی اور اقدامات کریش ہوئے ہیں ،گزشتہ روز حکومت نے کامیابیوں

Leave A Reply

Your email address will not be published.