Browsing Category
پاکستان
پاکستان
افغانستان سے دہشتگردوں کا پاک فوج کی چوکی پر حملہ، 2 جوان شہید
خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں افغان باڈر پر سرحد پار سے دہشت گردوں کی پاک فوج کی چوکی پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 جوان شہید ہوگئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کی جانب سے دہشت گردوں کی فائرنگ کا مؤثر جواب…
لاہور:نوکری کا جھانسہ دےکر خاتون کے ساتھ اجتماعی ریپ، مقدمہ درج
لاہورکےعلاقے سندرمیں نوکری کاجھانسہ دے کر ایک اورخاتون سے اجتماعی ریپ کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔خاتون کےمطابق ملزم بابرنے سرکاری نوکری کاجھانسہ دےکر زیادتی کی۔
لاہور کےعلاقےسندرمیں نوکری کاجھانسہ دے کر ایک خاتون کی عزت پامال کردی…
شہبازشریف نے (ن) لیگ میں اختلافات کو مفروضہ قراردے دیا
کراچی :قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اورمسلم لیگ (ن)کے صدرشہبازشریف نے پارٹی میں اختلافات کی خبروں کومفروضہ قراردے دیا۔
کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن متحد ہے اور اس میں کوئی اختلاف نہیں ہے۔…
بھارت پاکستان کو نیچادکھانے کیلئے منفی حرکتیں کررہا ہے، وزیرخارجہ
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اگر افغانستان کی صورتحال بگڑتی ہے تو اس سے سب متاثر ہوں گے، ہمیں ماضی سے سبق سیکھنا چاہیئے۔
اپنے ایک بیان میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ افغانستان سے مثبت پیغام آرہا ہے تو…
وزیرا عظم عمران خان نے اپنی یادگار تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی
اسلام آباد :وزیرا عظم عمران خان نے دورہ کوہستان کی ایک یادگار تصویر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کردی۔
وزیراعظم عمران خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر 2017ءمیں کئے گئے خیبر پختوخوا کے ضلع کوہستان کے دورے کی ایک…
پی ڈی ایم اجلاس، نوازشریف کو کراچی کے گوشت پالک کی یاد، کھانا لندن بھجوانے کی فرمائش
کراچی: مسلم لیگ نون کے قائد اورسابق وزیراعظم میاں نوازشریف نے پی ڈی ایم سربراہی اجلاس میں ویڈلنک کے ذریعہ خطاب کے دوران کراچی کے گوشت پالک کویاد کرتے ہوئے شرکاء اجلاس سے اجلاس میں موجود کھانا لندن بھجوانے کی فرمائش کردی، جس پرقہقہے بلند…
تبدیلی کا اصل چہرہ صرف مہنگائی اور غربت ہے،بلاول
لاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ سلیکٹڈ حکومت ہر طرف سے حملہ آور ہے، ملک میں مہنگائی، بے روزگاری اور غربت کا راج ہے۔ اس حکومت کا اصل چہرہ ہی مہنگائی اور غربت ہے۔
ٹنڈو الہٰ یار میں 28 اگست بروز ہفتہ ورکرز سے خطاب میں پاکستان پیپلزپارٹی کے…
کراچی ایئرپورٹ کے رن وے پرآوارہ کتوں کا مٹرگشت؛ پروازحادثے سے بچ گئی
کراچی: جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے رن وے پرآوارہ کتے مٹرگشت کرتے ہوئے نظرآئے جس کے باعث پرواز حادثے سے بچ گئی۔
کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے رن وے پرآوارہ کتے مٹرگشت کرتے ہوئے نظر آئے۔ آوارہ کتے خوراک کی تلاش میں کراچی ایئرپورٹ…
سرکاری ملازمین کے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی عائد
تمام سرکاری ملازمین کے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی گئی۔ سرکاری ملازم بغیر اجازت کوئی میڈیا پلیٹ فارم استعمال نہیں کر سکتا ، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے آفس میمورنڈم جاری کر دیا۔
سرکاری معلومات اور دستاویزات افشا ہونے سے روکنے…
پاکستان،زہریلی ہوا سے 17 کروڑ 30 لاکھ افراد متاثر ہورہے ہیں،اقوام متحدہ
اسلام آباد: اقوام متحدہ نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں 17 کروڑ 30 لاکھ افراد ہوا میں خطرناک حد تک بڑھتی ہوئی آلودگی کی وجہ سے مختلف امراض کا شکار ہورہے ہیں ایشیا اور پیسفک میں مٹی اور دھول کے طوفان کے خطرے کی تشخیص کے عنوان سے شائع ہونے…