Browsing Category
پاکستان
پاکستان
40 ہزار سے زائد غیر قانونی باشندے بلوچستان سے اپنے ملک چلے گئے،ڈپٹی کمشنر زاہد خان
ڈپٹی کمشنر زاہد خان کے ہدایات کی روشنی میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(جنرل) نجم الدین کبزئی کی زیر نگرانی ضلع پشین سے غیر قانونی تارکین وطن کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے افغان ہولڈنگ کیمپ کا دورہ کرنے کے موقع پر بات چیت کرتے ہوئے…
گڈ گورننس اور سروس ڈیلیوری عوام کا بنیادی حق ہے،چیف سیکرٹری بلوچستان
چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان نے کہا ہے گڈ گورننس اور سروس ڈیلیوری عوام کا بنیادی حق ہے اور کسی بھی ریاست کی بنیادی ذمہ داریوں میں شامل ہے کہ وہ اپنے شہریوں کو شفاف، موثر اور مساوی بنیادوں پر خدمات فراہم کرے اور ایک ایسا نظام قائم کرے…
پارلیمانی سیکرٹری میر لیاقت لہڑی کا ہیلپرزآئی ہسپتال کا دورہ ،مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا
پارلیمانی سیکرٹری ٹرانسپورٹ میر لیاقت لہڑی نے پیر کو ہیلپرزآئی ہسپتال کا دورہ کیا۔ اس موقع پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ہیلپرز ہسپتال کوئٹہ ڈاکٹر اسحاق پانیزئی نے میر لیاقت لہڑی کو ہسپتال کے بارے میں بریفنگ دی۔میر لیاقت لہڑی ہسپتال کے مختلف شعبہ جات…
حکومت متوازن فیصلوں کے ساتھ مالی نظم و ضبط برقرار رکھنے کے لیے پرعزم ہے ، سینیٹر محمد اسحاق ڈار
:نائب وزیراعظم/وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے عوام پر غیر ضروری بوجھ ڈالے بغیر مالیاتی نظم و ضبط کو برقرار رکھنے کیلئے متوازن فیصلے کرنے کے حکومتی عزم پر زور دیا ہے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاور سیکٹر سے متعلق معاملات کا جائزہ…
گورنر خیبر پختونخواہ کا اسلام آباد کے نجی مال میں تین روزہ ٹریول ایکسپو کا افتتاح
گورنر خیبر پختونخواہ فیصل کریم کنڈی نے اسلام آباد کے نجی مال میں تین روزہ ٹریول ایکسپو کا افتتاح کردیا۔ اسلام اباد کے نجی مال میں تین روزہ گلوبل ٹورازم ایکسپو کا انعقاد کیا گیا جس میں سیاحتی کمپنیوں اور سیاحت کے شعبے سے منسلک افراد نے شرکت…
محکمہ موسمیات کی آئندہ چند روز میں بارش اور تیز ہواؤں کی وارننگ جاری
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں مون سون بارشوں اور تیز ہواؤں کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام موسم سے متعلقہ خطرات سے بچنے کے لیے ضروری احتیاطی تدابیر اختیار کر یں۔ پی ایم ڈی کے ترجمان انجم نذیر ضیغم نے اتوار کو اپنے ایک…
اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن۔
اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن۔
4 کاروائیوں کے دوران 3 ملزمان گرفتار ۔
کاروائیوں میں 1 کروڑ 19 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی27.430 کلوگرام منشیات برآمد۔
تعلیمی اداروں میں…
وفاقی وزیر مذہبی امور سرداد محمد یوسف کا سوات میں 18 قیمتی انسانوں کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار
وفاقی وزیر مذہبی امور سرداد محمد یوسف کا سوات میں 18 قیمتی انسانوں کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار
وفاقی وزیر نے شہداء کے لواحقین سے تعزیت اور بلندی درجات کے لیے دعا کی۔
کے پی کے میں تھوڑے عرصے میں اس طرح کے متعدد واقعات ہو چکے ہیں۔ سردار…
حج 2026 کے لیے عازمین کی لازمی رجسٹریشن شروع کر دی گئی
حج 2026 کے لیے عازمین کی لازمی رجسٹریشن شروع کر دی گئی
عازمین حج کی رجسٹریشن 9 جولائی تک جاری رہے گی
حج رجسٹریشن کے لیے کوئی فیس ادا نہیں کرنی ہوگی- وزارت مذہبی امور
حج 2026 کے لیے قبل از وقت رجسٹریشن کرانا لازمی ہے۔وزارت مذہبی امور…
چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف کا پاکستان نیوی وار کالج لاہور کا دورہ
چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف کا پاکستان نیوی وار کالج لاہور کا دورہ
سربراہ پاک بحریہ کا 54ویں اسٹاف کورس کے شرکاء سے خطاب
نیول چیف نے خطے میں بدلتی صورتحال کے تناظر میں پاکستان کو درپیش میری ٹائم سیکیورٹی چیلنجز پر اظہار خیال کیا…