Browsing Category
کھیل
کھیل
فرنچ ساحل سمندر پر بادبانی کشتیوں کے مقابلے شروع، 33 سیلرز نے مہارت کے جوہر دکھائے
پیرس: فرنچ ساحل سمندر پر بادبانی کشتیوں کے مقابلے شروع ہو گئے، ہواکا سینہ چیر کر راستہ بنانے کے لیے چھ خواتین سمیت 33 سیلرز نے ایکشن دکھائے۔
نیلگوں پانی میں بادبانی کشتیوں کے دلکش مقابلوں کا آغاز، رنگ برنگی کشتیاں سب کو بھا گئیں۔ چالیس…
احسن رضا ٹی 20 میچز کی ففٹی کرنے والے پہلے امپائر
راولپنڈی،لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان کے احسن رضا ٹی ٹونٹی میچوں میں فرائض کی نصف سنچری مکمل کرنیو الے دنیا کے پہلے امپائر بن گئے ۔ انہوں نے یہ اعزاز پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کھیلے گئے دوسرے ٹی 20انٹرنیشنل میں حاصل کیا۔واضح رہے کہ…
زمبابوے کو پھرٹ,ماٹی20سیریز پاکستان کے نام,حیدرعلی مرد میدان
راولپنڈی،لاہور ( سپورٹس رپورٹر) کپتان بابر اعظم اور حیدرعلی کی ذمہ دارانہ نصف سنچریوں کی بدولت پاکستان نے زمبابوے کو دوسرے ٹی ٹونٹی میں8وکٹوں سے شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز میں 2-0سے فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔ گزشتہ روز پنڈی کرکٹ سٹیڈیم…
پی ایس ایل فائیو کے چار میچز کیلئے غیر ملکی کرکٹرز کی کراچی آمد کا سلسلہ جاری
کراچی: پاکستان سپرلیگ فائیو کے بقیہ چار میچز میں شرکت کیلئے غیر ملکی کرکٹرز کی کراچی آمد کا سلسلہ تاحال جاری ہے، کراچی کنگز، لاہورقلندر، ملتان سلطان اور پشاور زلمی کے اب تک 10 غیر ملکی کرکٹرز کراچی پہنچ چکے ہیں، ڈیرن سیمی کل کراچی پہنچیں…
پاکستان پہلے میچ میں 6 وکٹوں سے کامیاب ,آج دوسرے ٹی 20 کیلئے نفسیاتی برتری حاصل
راولپنڈی،لاہور( سپورٹس رپورٹر) پاکستان نے پہلے ٹی 20 میچ میں کامیابی کی بدولت آج ہونے والے دوسرے معرکے کیلئے نفسیاتی برتری حاصل کرلی ہے ، مرد میدان بابر اعظم کے 82اور محمد حفیظ کے 36رنز نے 6 وکٹوں سے فتح دلا دی اور بلیسنگ موزارابانی کی 2…
قائد اعظم ٹرافی:سندھ کو ناردرن کیخلاف مشکلات درپیش
کراچی( اسپورٹس رپورٹر) قائد اعظم ٹرافی فرسٹ الیون ٹورنامنٹ کے تیسرے راؤنڈ کے دوسرے روز یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس پر سندھ کی ٹیم ناردرن ریجن کے پہلی اننگز کے اسکور 328 رنز کے جواب میں 217 رنز بنا سکی۔شرجیل خان 48،فواد عالم 39 اور اسد شفیق…
لیام لیونگ سٹون کی جگہ ثاقب محمو د پشاور زلمی کے سکواڈ کا حصہ بن گئے
راولپنڈی ( سپورٹس رپورٹر) لیام لیونگ سٹون جنوبی افریقہ کے ٹور کیلئے سلیکشن کی وجہ سے دستیاب نہیں ہوں گے ۔
ویلنشیا میں یورپین موٹو جی پی کی پول پوزیشن اسپینش رائیڈر اسپارگارو نے جیت لی
ویلنشیا میں یورپین موٹو جی پی کی پول پوزیشن اسپینش رائیڈر اسپارگارو نے جیت لی، گیلے ٹریک پر بائیک کے پھسلنے سے ایونٹ سنسنی خیز ہو گیا۔
اسپین کے شہر میں یورپیئن گراں پری کی موٹر سائیکل ریس کا آغاز ہو گیا، گیلے ٹریک پر پول پوزیشن مقابلے…
پاکستان اور زمبابوے کے مابین آج دوسرا ٹی 20 معرکہ، بابر اعظم بڑی جیت کیلئے پرعزم
راولپنڈی: پاکستان اور زمبابوے کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹی 20 آج شیڈول ہے، قومی کپتان بابر اعظم نے ایک صفر کی برتری سے بڑی جیت کا عزم ظاہر کیا ہے۔
پنڈی اسٹیڈیم میں پھر زمبابوے اور پاکستان مدمقابل ہیں، وقت بھی وہی ساڑھے تین کا ہے، دوسرے…
ناقص فیلڈنگ نے ٹیم مینجمنٹ کی نیندیں اڑادیں
لاہور:
ناقص فیلڈنگ نے پاکستانی ٹیم مینجمنٹ کی نیندیں اڑا دیں جب کہ زمبابوے کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے قبل بہتری کے لیے کوششیں تیز ہو گئیں۔
پاکستان کی زمبابوے سے ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز ہفتے کو ہوگا۔ اس سے قبل تیاریوں کے لیے دونوں…