Browsing Category
کھیل
کھیل
زمبابوے سے ٹی20 سیریز: بابر کے پاس عالمی نمبر ایک بننے کا نادر موقع
پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ہفتے سے شروع ہونے والی ٹی20 سیریز کے دوران قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے پاس دوبارہ کھیل کے مختصر ترین فارمیٹ کا عالمی نمبر ایک بلے باز بننے کا نادر موقع ہے۔
زمبابوے کے خلاف آئی سی سی ورلڈ کپ سپر لیگ ون ڈے…
آرمی چیف کا ہاکی اولمپیئن عبدالرشید جونیئر کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ہاکی کے عظیم کھلاڑی اور اولمپیئن عبدالرشید جونیئر کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ عبدالرشید جونیئرکی وفات سے پاکستان ایک بڑے کھلاڑی اورعظیم انسان سے محروم ہو گیا۔
ڈی جی…
اظہرعلی کو فیصلہ سازی میں بہادری کا مظاہرہ کرنا ہوگا، وسیم اکرم
اپنے دور کے معروف آل راؤنڈر وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ اظہر علی کو کپتان برقرار رکھنے سے متعلق فیصلہ چیئرمین پی سی بی کریں گے کیوں کہ یہ ان کا استحقاق ہے۔
ویڈیو پریس کانفرنس کے دوران پاکستان کے سابق ٹیسٹ کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ ٹیسٹ…
ٹینس کی تین خواتین کھلاڑیوں کی بیک وقت دو سرکاری اداروں میں نوکری کا انکشاف
جہاں ایک طرف ملک میں ایتھلیٹس اور کھلاڑیوں کو نوکریوں کے حصول میں مشکلات اور مواقع نہ ملنے جیسی مشکلات کا سامنا ہے وہیں ملک میں چند خواتین کھلاڑی بیک وقت دو نوکریوں سے لطف اندوز ہو رہی ہیں۔
سپرسٹار رافیل نڈال کا بڑا کارنامہ، پروفیشنل ٹینس میں ہزار فتوحات مکمل کر لیں
دنیائے ٹینس کے سپر سٹار رافیل نڈال نے بڑا کارنامہ سرانجام دیتے ہوئے پروفیشنل ٹینس میں ہزار فتوحات مکمل کر لی ہیں، وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے ورلڈ ریکارڈ بُک میں چوتھے کھلاڑی بن گئے ہیں۔
رافیل نڈال نے پیرس میں اپنے ہم وطن سپینش کھلاڑی…
شاداب خان زمبابوے کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی میں شرکت نہیں کریں گے
قومی ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان زمبابوے کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ میں شرکت نہیں کریں گے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے قومی ٹیم کے لیگ اسپنر شاداب خان کو زمبابوے کے خلاف سیریز کے لیے نائب کپتان کی ذمہ داری دی گئی تھی تاہم وہ…
کنگ آف دی ڈی عبدالرشیدجونیئر دارفانی سے رخصت
راولپنڈی ( سپورٹس رپورٹر) گول کرنے کا کوئی موقع ضائع نہ کرنیوالے سابق ہاکی اولمپیئن عبدالرشید جونیئر(رشیدجونیئر) 73 سال کی عمر میں اسلام آباد میں وفات پا گئے ،89 میچز میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے 96 گولز کرنیوالے سابق کھلاڑی کافی عرصے…
زمبابوے کیخلاف چھوٹے فارمیٹ کے بڑے مقابلوں کی تیاریاں شروع
زمبابوے کے خلاف چھوٹے فارمیٹ کے بڑے مقابلوں کی تیاریاں شروع ہو گئیں، کھلاڑیوں کی بیٹنگ، بولنگ، فیلڈنگ اور فزیکل فٹنس پر توجہ ہو گی، دونوں ٹیمیں 7 نومبر سے راولپنڈی میں ہی اِن ایکشن ہوں گی۔
راولپنڈی میں ون ڈے سیریز کے اب ٹی…
جنوبی افریقی وفد کا نیشنل اسٹیڈیم میں سیکیورٹی انتظامات پر اطمینان
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) مہمان وفد کو نیشنل اسٹیڈیم میں ڈریسنگ رومز،پویلین،اسٹینڈز اور خفیہ کیمروں کے ذریعے نگرانی کرنے والے مرکز کا دورہ کرایا گیا جبکہ وفد کے اراکین نے کھلاڑیوں کو لانے اور لے جانے والی بلٹ پروف بسوں کا بھی معائنہ کیا جبکہ…
‘ٹرمپ نے باؤلڈ ہونے کے بعد بیلز دوبارہ وکٹ پر لگا دی ہیں’
اس وقت دنیا بھر پر امریکی الیکشنز کا بخار چڑھا ہوا ہے اور ہر سو اسی بات کے چرچے ہو رہے ہیں کہ نئے امریکی صدر کا تاج کس کے سر پر سجے گا۔