Browsing Category
کھیل
کھیل
ظہیر عباس کی صحت میں نمایاں بہتری
لندن:ایک ماہ سے بیماری کیخلاف جنگ میں مصروف ایشین بریڈمین ظہیر عباس کی صحت میں نمایاں بہتری آئی ہے۔ان کی اہلیہ ثمینہ عباس نے تصدیق کی ہے کہ 75 سالہ کھلاڑی کیلئے اب آکسیجن سپورٹ درکار نہیں جو تیزی کے ساتھ روبہ صحت ہیں۔ایک ماہ سے بیماری…
نیشنل تھروبال اور روپ سکیپنگ کوچنگ کورس اختتام پذیر ہوگیا
کورس کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی پاکستان تھروبال فیڈریشن کے صدر محمد رزاق گل تھے
اسلام آباد : پاکستان تھروبال فیڈریشن اور پاکستان روپ سکیپنگ فیڈریشن کے زیراہتمام چار روزہ نیشنل تھروبال اور روپ سکیپنگ کوچنگ کورس کالام میں اختتام پذیر…
فواد عالم کو 1 ہزار رنز بنانے میں 13 برس لگ گئے
19 میچز میں سنگ میل عبور، طویل عرصے میں اتنے رنز بنانے والے 14ویں کرکٹر
کراچی:قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بلیباز فواد عالم کو ٹیسٹ کرکٹ میں 1 ہزار ٹیسٹ رنز بنانے میں 13 برس لگ گئے، ٹیم میں مسلسل ’ان آؤٹ‘ ہونے والے بیٹر نے 19 میچز میں یہ…
ہالینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان رواں ہفتے ہوگا
فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی شمولیت کا روشن امکان، حتمی فیصلہ میڈیکل پینل اور ٹیم مینجمنٹ کی رائے کے بعد ہوگا
لاہور: ہالینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے قومی ٹیم کا اعلان رواں ہفتے کردیا جائے گا۔میڈیا کے مطابق گیارہ یا بارہ اگست کو روٹرڈیم…
شعیب اختر کی زندگی پر ‘راولپنڈی ایکسپریس’ فلم بنائی جائیگی
پاکستان کے کسی بھی کرکٹر پر بنائی جانے والی پہلی انٹرنیشنل فلم ہوگی
زندگی کے وہ پہلو بھی شامل ہونگے جو کہ اب تک سامنے نہیں آئے
کراچی:پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے اپنی زندگی پر 'راولپنڈی ایکسپریس' نامی فلم…
پاکستان کے ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس میں میڈل نہ جیت سکے
ارشد ندیم نے جویلین تھرو کے فیصلہ کن مرحلے میں پانچویں پوزیشن حاصل کی،پاکستانی ایتھلیٹ نے سیزن کی بہترین تھرو 86.16میٹر کی
نیویارک:پاکستان کے ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس میں میڈل نہ جیت سکے۔ارشد ندیم نے جویلین تھرو کے فیصلہ کن مرحلے میں…
محمد عامر کا اپنی ’’کلاس‘‘ کے واحد پیسر ہونے کا دعویٰ
کراچی:قومی کرکٹر محمد عامر نے اپنی کلاس کے واحد پیسر ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ شاہین آفریدی سمیت اب بھی دیگر پاکستانی بالرز سے کہیں زیادہ بہتر ہیں۔بائیں ہاتھ کے پیسر کے مطابق وہ کسی سے تقابل نہیں چاہتے اور نہ ہی ان کی صلاحیتوں…
پاکستان کو 2025ء میں ٹرائی سیریز کی میزبانی ملنے کا امکان
کراچی:آئی سی سی کے رکن ممالک کی جانب سے ون ڈے انٹرنیشنل سپر لیگ پر ناپسندیدگی کے اظہار کے بعد اس کی جگہ باہمی سیریز اور تین ملکی ٹورنامنٹس کے انعقاد کی پلاننگ کی جا رہی ہے اوراسی سلسلے میں پاکستان کو بھی فروری 2025ء میں آئی سی سی چیمپئنز…
انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلانT20 بنگلادیشی اوپنر تمیم اقبال کا
تمیم اقبال نے 78 ٹی ٹوئنٹی میچز میں 1758رنز بنا ئے، ان کی اوسط 24.08 اور اسٹرائیک ریٹ 117.2 رہا
ڈھاکہ:بائیں ہاتھ کے اوپنر تمیم اقبال نے سوشل میڈیا پیغام میں ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔انہوں نے بنگالی اور انگریزی زبان میں جاری بیان میں لکھا کہ…
پی ایس ایل کیلیے دیگر لیگز خطرے کی گھنٹی بجانے لگیں
اسٹار کھلاڑیوں کی دستیابی بڑا چیلنج،2پاکستانی کرکٹرز کو اماراتی لیگ نے 12،12 کروڑ روپے کی پیشکش کر دی
کراچی:پی ایس ایل کے لیے دیگر لیگز خطرے کی گھنٹی بجانے لگیں جب کہ فروری 2023 میں 5 ایونٹس جاری ہوں گے۔پاکستانی لیگ کے لیے دیگر لیگز خطرہ…