لندن:ایک ماہ سے بیماری کیخلاف جنگ میں مصروف ایشین بریڈمین ظہیر عباس کی صحت میں نمایاں بہتری آئی ہے۔ان کی اہلیہ ثمینہ عباس نے تصدیق کی ہے کہ 75 سالہ کھلاڑی کیلئے اب آکسیجن سپورٹ درکار نہیں جو تیزی کے ساتھ روبہ صحت ہیں۔ایک ماہ سے بیماری کیخلاف جنگ میں مصروف ایشین بریڈمین ظہیر عباس کی صحت میں نمایاں بہتری آئی ہے۔ان کی اہلیہ ثمینہ عباس نے تصدیق کی ہے کہ 75 سالہ کھلاڑی کیلئے اب آکسیجن سپورٹ درکار نہیں جو تیزی کے ساتھ روبہ صحت ہیں۔