Browsing Category

کھیل

کھیل

مصباح الحق نے رمیز راجہ کو برطرف کرنے کی مخالفت کردی

بار بارکی تبدیلیوں سے ترقیاتی اور مثبت سرگرمیاں متاثر ہوتی ہیں،سابق کپتان لاہور: مصباح الحق نے بھی رمیزراجہ کو برطرف کرنے کی مخالفت کردی۔حکومت کی تبدیلی کے ساتھ ہی پی سی بی کی کمان بھی تبدیل کرنے کی روایت رہی ہے، عمران خان سے وزارت عظمیٰ…

بابر اعظم نے گنبد خضرا کا روح پرور منظر شیئر کردیا

مدینہ منورہ:قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم ان دنوں عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب میں موجود ہیں۔بابراعظم نے انسٹاگرام پر گنبد خضرا کے روح پرور منظر کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کی ہے۔تصویر میں بابر کو کسی اونچی جگہ کھڑا دیکھا جاسکتا ہے جب کہ…

حسن علی کی 9 وکٹوں کی بدولت لنکا شائر نے گلوسٹر شائر کو اننگز اور 57 رنز سے شکست دیدی

پیسر نے پہلی اننگز میں 6 اور دوسری میں 3 وکٹیں لے کر اپنی ٹیم کو آخری دن میچ جیتنے میں مدد کی لندن: کاؤنٹی چیمپیئن شپ 2022ء میں پاکستانی کھلاڑی شاندار پرفارمنس سے متاثر کر رہے ہیں اور قومی فاسٹ بائولر حسن علی نے 96 رنز کے عوض میچ میں 9…

نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولرہمیش بینٹ کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

ہمیش بینٹ گزشتہ دس سال سے کمر کی اینجری کا شکار ہیں لیکن اب وہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے رہے ہیں آکلین:نیوزی لینڈکیفاسٹ بولرہمیش بینٹ نے ریٹائرمنٹ کااعلان کردیا ہے۔ہمیش بینٹ نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ کرکٹ سیزن 22-2021 میرا آخری…

محمد عرفان ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ میں شمولیت کے خواہاں

قومی ٹیم میں واپسی کے سخت محنت کررہا ہوں، فٹنس مسائل پر بھی کافی حد تک قابو پالیا، باسکٹ بال ٹریننگ بھی کررہا ہوں: فاسٹ باولر لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے دراز قامد فاسٹ بولر محمد عرفان نے آسٹریلیا میں رواں سال کھیلے جانے والے ٹی 20 ورلڈکپ سے…

شاہد آفریدی نے سحری پر خصوصی پیغام جاری کردیا

ہر کوئی سچائی چاہتا ہے لیکن کوئی بھی ایماندار نہیں بننا چاہتا‘: ٹویٹر پیغام لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بوم بوم شاہد آفریدی نے سحری پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں شاہد آفریدی نے کہا ہے…

کرس سلور ووڈ سری لنکا کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

لندن:انگلینڈ کے سابق ہیڈ کوچ کرس سلور ووڈ سری لنکن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر کیے گئے ہیں۔سری لنکا کرکٹ بورڈ کے مطابق کرس سلور ووڈ بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے اپنی ذمے داریاں نبھائیں گے۔بورڈ کے مطابق سری لنکا کرکٹ ٹیم کے لیے کرس سلور ووڈ…

رمضان ٹین پن بائولنگ لیگ راولپنڈی میں شروع ہوگئی

لیگ کے میچز 9 اپریل سے شروع ہو چکے ہیں اور مزید میچز 16 اور 23 اپریل کو بھی کھیلے جائیں گے اسلام آباد: پاکستان ٹین پن باولنگ فیڈریشن کے زیر رمضان ٹین پن بائولنگ لیگ گزشتہ شب لیزر سٹی بائولنگ کلب جناح پارک راولپنڈی میں شروع ہوگئی ہے۔لیگ کا…

چیئرمین PCB رمیز راجا عہدے سے الگ ہونے کا ذہن بنا چکے

دبئی میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے اجلاس کے بعد رمیز راجا اپنے مستقبل کا اعلان کر سکتے ہیں اسلام آباد:ملک میں تبدیلی آنے کے ساتھ ہی پاکستان کرکٹ بورڈ میں تبدیلیوں کی بازگشت سنائی دینے لگی، عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے…

حسن علی پر برا وقت چل رہا ہے، بابر اعظم

ّّلاہور:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ حسن علی پر برا وقت چل رہا ہے ہم اسے بیک کررہے ہیں اور کرتے رہیں گے، حسن نے ہمیں بہت میچز جتوائے ہیں۔لاہور میں آن لائن پریس کانفرنس کرتے ہوئے کپتان بابر اعظم نے کہاکہ کرکٹ آسٹریلیا اور…