Browsing Category

کھیل

کھیل

کراچی ٹیسٹ، قومی ٹیم پہلی اننگز میں 378 رنز بنا کر آؤٹ

کراچی : کراچی ٹیسٹ کے تیسرے روز قومی ٹیم جنوبی افریقہ کے خلاف پہلی اننگز میں 378 رنز بنا کر آوٹ ہو گئی۔ سیریز کے افتتاحی امتحان میں مرد بحران فواد عالم کے تگڑے سیکڑے نے میچ کو دلچسپ بنا دیا، ٹیم پاکستان نے آٹھ وکٹ پر تین سو آٹھ رنز یعنی…

جنوبی افریقا کے ساتھ سیریزسے ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ بحال ہونے کی بہت خوشی ہے، وسیم خان

 لاہور: پی سی بی کے چیف ایگزیکٹووسیم خان کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقہ اورپاکستان کی سیریزسے ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ بحال ہونے کی بہت خوشی ہے، پاکستان کرکٹ اورفینز کے لیے یہ انتہائی یادگارلمحات ہیں۔ لاہورمیں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پی سی بی…

سلمان علی آغا جنوبی افریقہ کیخلاف موقع ملنے پر خوش

کراچی ( سپورٹس ڈیسک ) کراچی کے آل راؤنڈر سلمان علی آغا نے کہاہے کہ جنوبی افریقہ کیخلاف موقع ملنے پر کافی خوش ہوں، ہر لیول پر کرکٹ کھیل کر یہاں تک پہنچا ہوں۔آغا سلمان علی نے اپنی ویڈیو کانفرنس میں بتایا کہ قومی ٹیسٹ سکواڈ میں شمولیت سے متعلق…

چوتھا ٹیسٹ:بھارتی ٹیم کے ڈگمگاتے قدم سنبھل گئے

برسبین  ( سپورٹس ڈیسک)  آسٹریلیا کیخلاف چوتھے اور آخری ٹیسٹ میں بھارت کے ڈگمگاتے قدم سنبھل گئے ، لوئر آرڈر پوزیشن پر کھیلنے والے شردل ٹھاکر اور واشنگٹن سندر کی ذمہ دارانہ بیٹنگ کی بدولت مہمان ٹیم مکمل تباہی سے محفوظ رہی۔ برسبین کرکٹ…

علیم ڈار کے دل کی مراد پوری ہونے کا وقت قریب

لاہور: علیم ڈارکے دل کی مراد  پوری ہونے کا وقت قریب آ گیا، وہ جنوبی افریقہ سے سیریز میں احسن رضا کے ساتھ پہلی بار ہوم گراؤنڈ پر ٹیسٹ میں امپائرنگ کریں گے۔ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین سیریز کیلیے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا،…

حارث رؤف کی ٹیسٹ اسکواڈ میں شمولیت جلد بازی قرار

لاہور: عاقب جاوید نے حارث رؤف کی ٹیسٹ اسکواڈ میں شمولیت کو جلد بازی قرار دیدیا۔ لاہور قلندرز کی تقریب میں سابق کرکٹر نے کہا کہ فاسٹ بولر کو اگر گروم کرنے کیلیے منتخب کیا گیا تو اچھی بات ہے لیکن صرف 3 فرسٹ کلاس میچز کے تجربے پر ٹیسٹ میچ…

ہمیشہ سے پاکستان کی نمائندگی کا خواب مکمل ہونے کا یقین تھا، سعود شکیل

کراچی: سعود شکیل نے جنوبی افریقا کے خلاف قومی ٹیم میں موقع ملنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہمیشہ سے پاکستان کی نمائندگی کرنے کا خواب مکمل ہونے کا یقین تھا۔  سرفراز احمد، اسد شفیق اور انور علی سمیت کئی قومی ٹیسٹ کرکٹرز کی رہنمائی…

قومی ٹیم کا حصہ بننے والے ساجد خان عمدہ کارکردگی کیلیے پرعزم

پشاور: اسکواش کی دنیا پر راج کے پشاور کے علاقہ نواں کلی سے دنیا کرکٹ پر بھی ستارے جگمگانے لگے ہیں۔ 27 سالہ اسپنر ساجد خان جنہوں نے ڈومیسٹک میچوں میں اپنی جادوئی باولنگ سے سلیکٹر کو متاثر کیا اور گرین شرٹ کا حصہ بن گئے۔ ساجد خان نے فرسٹ…

جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کی 14 سال بعد پاکستان آمد

 کراچی: جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم 14 سال کے طویل وقفے کے بعد باہمی سیریز کھیلنے پاکستان پہنچ گئی ہے۔ جنوبی افریقا کا 38 رکنی اسکواڈ خصوصی پرواز کے ذریعے کراچی پہنچا ہے۔ پروٹیز کی قیادت وکٹ کیپر بیٹسمین کوانٹن ڈی کوک کررہے ہیں۔ جنوبی…

بورڈ کا پینک بٹن دبانے سے گریز

کراچی: پی سی بی نے ہوم سیریز سر پر ہونے کی وجہ سے پینک بٹن دبانے سے گریز کیا۔ مسلسل شکستوں کی وجہ سے بورڈ حکام کا مصباح الحق اور وقار یونس پر اعتماد تقریباً ختم ہو گیا ہے، گذشتہ دنوں ہی یہ اطلاعات سامنے آ گئی تھیں کہ انھیں جلد فارغ کر…