Browsing Category

کھیل

کھیل

فیسٹیول ہاکی میچ ،اولڈراوئینز نے وائس چانسلر الیون کو 4-1سے ہرادیا

لاہور :  فاتح ٹیم کے طاہرزمان نے 3اورخواجہ جنید نے ایک گول کیا۔اختررسول ، طیب اکرام،منظور سینئر اور منظورجونیئرسمیت کئی سابق اور موجودہ ہاکی پلیئرز نے میچ میں شرکت کی ۔ وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹراصغر زیدی نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے ۔…

دوسرا ٹی 20 : پاکستان اور جنوبی افریقہ آج آمنے سامنے ہوں گے

لاہور : پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل آج لاہور میں کھیلا جائے گا، تین میچز کی سیریز میں قومی ٹیم کو ایک، صفر کی برتری حاصل ہے۔ پہلے میچ میں رضوان نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے سنچری سکور کی، بولنگ میں عثمان قادر…

صرف ہار نہیں جیت پر بھی بلانا چاہیے، وقار کا کرکٹ کمیٹی سے شکوہ

لاہور  پاکستان کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ وقار یونس نے کہا کہ وہ تعمیری اور بامعنی تنقید سے سیکھتے ہیں لیکن غصے میں کی جانے والی تنقید کے بارے میں نہ سوچتا ہوں اور نہ میرے پاس اس کا جواب دینے کیلئے وقت ہے ، میں سمجھتا ہوں کہ کرکٹ کمیٹی کو…

جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی20 سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان، محمد حفیظ باہر

جنوبی افریقہ کے خلاف 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے لیے 20 رکنی پاکستانی ٹیم کا اعلان کردیا گیا جس میں سینئر بلے باز محمد حفیظ کو شامل نہیں کیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق چیف سلیکٹر وسیم خان نے جنوبی افریقہ کے…

ایئرلنک کی پی ایس ایل 6کیلئے پشاور زلمی کیساتھ شراکت داری

لاہور ( سپورٹس رپورٹر ) ایئرلنک کمیونیکیشن کے چیئرمین اسلم حیات پراچہ اور سی ای او مظفر حیات پراچہ نے پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی کے ساتھ پی ایس ایل 6 کیلئے مفاہمت نامے پر دستخط کردئیے ۔ ایئرلنک کمیونیکیشن فروری2021میں سٹیٹ آف دی آرٹ…

بلوچستان حکومت کھیل وکھلاڑی کی بھرپور حوصلہ افزائی کرتی رہے گی ،صوبائی پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات…

کوئٹہ( این این آئی) صوبائی پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات بشریٰ رند نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام امن کے داعی اور پیار و محبت کے رشتوں کو فروغ دینے پر یقین رکھتے ہیں۔ بلوچستان حکومت صوبے میں سیاحت کے فروغ اور کھیل وکھلاڑی کی بھرپور حوصلہ افزائی…

انٹرنیشنل ٹیمیں مستقبل قریب میں پاکستان کا دورہ کریں،بین ڈنک

ابوظہبی ( اسپورٹس ڈیسک ) کیونکہ وہاں سیکیورٹی کی صورتحال اس سے بہتر کبھی نہیں تھی جس کو وہ پی ایس ایل کے دوران واضح طور پر دیکھ چکے ہیں۔جنوبی افریقی ٹیم کے دورہ پاکستان کو اہم قدم قرار دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں دس سال پہلے کا…

پاکستان کو فواد جیسی نڈر پرفارمنس کی ضرورت:محمد وسیم

کراچی :  انہوں نے کہا کہ فواد عالم نے اہم وقت میں مضبوط اعصاب کا مظاہرہ کیا اور کریز پر جم کر کھیلے ۔ طویل فارمیٹ کی کرکٹ میں پاکستان بیٹنگ کو ایسی نڈر پرفارمنس کی ضرورت ہے کیونکہ ٹیسٹ کرکٹ میں زیادہ رنز سکور نہیں ہورہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ…