Browsing Category
کھیل
کھیل
پاکستان شاہینز کے دو روزہ انٹرا سکواڈ پریکٹس میچ کا آغاز
لاہور (سپورٹس رپورٹر) نیوزی لینڈ میں موجود پاکستان شاہینز کے دو روزہ انٹرا سکواڈ پریکٹس میچ کا آغاز کوئنزٹاؤن ایونٹس سنٹر میں ہوگیا۔ پہلے روز اظہرعلی الیون نے 75 اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر 198 رنز بنائے ، جس میں شان مسعود 65 رنز بنا…
نیوزی لینڈ نے ولنگٹن ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز پر شکنجہ کس لیا
ولنگٹن ( سپورٹس ڈیسک) اس سے قبل نیوزی لینڈ نے ہنری نکولس کے کیریئر بیسٹ 174 اور نیل ویگنر کے ناقابل شکست 66 رنز کی بدولت 460رنز بنائے تھے ۔شینن گبرائیل اور الزاری جوزف نے تین،تین جبکہ کیمار ہولڈر اور روسٹن چیز دو،دو وکٹیں لے سکے ۔ویسٹ انڈین…
دورہ نیوزی لینڈ میں پاکستان کو بڑا دھچکا، بابراعظم ٹی 20 سیریز سے باہر ہوگئے
لاہور : دورہ نیوزی لینڈ میں پاکستان کو بڑا دھچکا، مایہ ناز کھلاڑی بابراعظم دائیں ہاتھ کا انگوٹھا فریکچر ہونے کے سبب ٹی 20 سیریز سے باہر ہو گئے۔
بتایا گیا ہے کہ بابر اعظم نیٹ پریکٹس کر رہے تھے کہ ان کے دائیں ہاتھ کے انگوٹھے پر گیند زور…
غیرملکی ٹیموں کی آمد؛ بورڈ کی ابتدائی تیاریوں کا آغاز
لاہور: 2021 میں ساوتھ افریقہ، انگلینڈ ، نیوزی لینڈ اورویسٹ انڈیز کی متوقع پاکستان آمد ہونے کے پیش نظر بورڈ نے ابتدائی تیاریوں کا آغاز کردیا۔
2021 میں ساوتھ افریقہ، انگلینڈ ، نیوزی لینڈ اورویسٹ انڈیز کی متوقع پاکستان آمد ہونے کے…
16 سالہ یوسوفا چیمپئنز لیگ میچ کھیلنے والے کم عمر ترین فٹبالر
سینٹ پیٹرز برگ: 16 سالہ یوسوفا موکوکو چیمپئنز لیگ میچ کھیلنے والے تاریخ کے کم عمر ترین فٹبالر بن گئے۔
بروشیا ڈورٹمنڈ کے 16 سالہ اسٹرائیکر یوسوفا موکوکو چیمپئنز لیگ میچ کھیلنے والے تاریخ کے کم عمر ترین فٹبالر بن گئےِ انھیں سینٹ پیٹرزبرگ…
گریم اسمتھ پاکستان میں کرکٹ کی واپسی پر مسرور
لاہور: گریم اسمتھ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی پر مسرورہیں۔
کرکٹ ساؤتھ افریقہ کے ڈائریکٹر گریم اسمتھ 2007میں پاکستان کا دورہ کرنے والی آخری جنوبی افریقی ٹیم کا حصہ تھے،پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ بیان میں انھوں نے کہا…
پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی سیریز؛ پاکستان ٹیم کی تیاریاں جاری
لاہور: پاکستان اورنیوزی لینڈ کے خلاف 18 دسمبرسے شروع ہونے والی ٹی ٹونٹی سیریزکے لیے پاکستان ٹیم کی تیاریاں جاری بیں۔
دوسرے روزبھی قومی ٹی ٹونٹی اسکواڈ نے کوئنز ٹاؤن امیں بھرپور ٹریننگ سیشن کرکے اپنی خامیوں کو دورکرنے کی کوشش کی۔…
پنجاب میں جلد روایتی اسلامی تیراندازی فیسٹول کرانے کا اعلان کردیا گیا
لاہور: پنجاب میں جلد روایتی اسلامی تیراندازی فیسٹول کرانے کا اعلان کردیا گیا۔
فیسٹول کرانے کا فیصلہ وزیر کھیل پنجاب نے استنبول میں ترکی آرچری فیڈریشن کے ہیڈ کوارٹرکے دورہ کے بعد کیا۔ وزیر کھیل پنجاب کو ترک آرچری حکام اورممبر آف…
پی ایس ایل فرنچائزز کے اتحاد میں دراڑیں پڑنے لگیں
کراچی: پی ایس ایل فرنچائززکے اتحاد میں دراڑیں پڑنے لگیں جب کہ پی سی بی کی جانب سے پیش کردہ مجوزہ دونوں فنانشل ماڈلز میں سے کسی ایک پر اتفاق نہ ہو سکا۔
پی ایس ایل فرنچائزز ابتدا سے ہی مالی نقصانات کا رونا روتی چلی آئی ہیں،ان کا موقف ہے…
پاکستان ٹی ٹونٹی اسکواڈ بھی تیاریوں کا آغازکردیا
پاکستان ٹی ٹونٹی اسکواڈ بھی تیاریوں کا آغازکردیا۔
کوئنز ٹاؤن میں تین گھنٹے تک پہلا ٹریننگ سیشن ہوا۔ ٹریننگ سیشن سے قبل ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کھلاڑیوں کو لیکچر دیا۔ٹریننگ سیشن میں فزیکل ڈرلز اور فیلڈنگ کو بھی فوکس کیا گیا۔
کھلاڑیوں کی…