بندوق اٹھا کر تشدد کا راستہ اختیار کرنے والے غلط راستے پر ہیں اس لاحاصل جدوجہد سے کوئی تبدیلی نہیں…
کوئٹہ، وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ اساتذہ نسل نو کی تربیت میں اپنا کردار ادا کرتے ہوئے انہیں تصور اور حقیقت کے فرق سے روشناس کرائیں ماضی میں بیک قلم جنبش تمام قابل اساتذہ اور دانشوروں کو بلوچستان سے فارغ کردیا گیا جس کا…