Daily Archives

November 19, 2024

آریان خان نیٹ فلکس کے ساتھ بطور تخلیق کار اور ہدایتکار ڈیبیو کرنے کے لیے تیار

بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان بطور ہدایتکار اپنے کیریئر کا آغاز کرنے جا رہے ہیں۔ نیٹ فلکس اور ریڈ چلیز انٹرٹینمنٹ کی مشترکہ پروڈکشن میں بننے والی اس سیریز کا اعلان لاس اینجلس میں کیا گیا۔ ریڈ چلیز انٹرٹینمنٹ کی پروڈیوسر گوری خان…

اے آر رحمان اور ان کی اہلیہ سائرہ کے درمیان علیحدگی کا اعلان

معروف موسیقار اے آر رحمان اور ان کی اہلیہ سائرہ نے اپنی شادی شدہ زندگی کے خاتمے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وندنا شاہ اینڈ ایسوسی ایٹس کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں بتایا گیا کہ دونوں کے تعلقات میں جذباتی مسائل اور اختلافات پیدا ہو چکے ہیں،…

ڈونلڈ ٹرمپ کی غیر قانونی تارکین وطن کی ملک بدری کے منصوبے کی تصدیق

:امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غیر قانونی تارکین وطن کی بڑے پیمانے پر ملک بدری کے منصوبے کی تصدیق کر دی ہے۔  نومنتخب صدر کہا کہ وہ اپنے اس منصوبے پر عملدرآمد کے لئے قومی سطح پر ہنگامی حالت نافذ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں جس کے دوران ان…

ابوظہبی نیشنل انرجی کمپنی’طاقہ‘کے سعودی پاور پروکیورمنٹ کمپنی کے ساتھ 25 سالہ بجلی خریداری کے دو…

ابوظہبی نیشنل انرجی کمپنی’طاقہ نے دو سری انٹرنیشنل پاور کمپنیوں کے ہمراہ سعودی پاور پروکیورمنٹ کمپنی (ایس پی پی سی) کے ساتھ 25 سالہ بجلی خریداری کے دو معاہدوں پر دستخط کر دیئے۔ متحدہ عرب امارات کے خبر رساں ادارے وام کے مطابق ابوظہبی نیشنل…

ابوظہبی ایکسٹریم چیمپئن شپ کا ساتواں ایڈیشن برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں اختتام پذیر

:ابوظہبی ایکسٹریم چیمپئن شپ کا ساتواں ایڈیشن برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں اختتام پذیر ہو گیا۔اماراتی خبر رساں ادارے وام کے مطابق متحدہ عرب امارات کے چیمپئن سعید النعیمی نے تیسرے راؤنڈ میں برازیلی کھلاڑی میتھیوس ایولینو کو شکست دے کر…

دبئی انٹرنیشنل ائر پورٹ کا رواں سال کے پہلے نو مہینوں میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ

:دبئی انٹرنیشنل ائر پورٹ ’’ڈی ایکس بی‘‘ نے رواں سال کے پہلے نو مہینوں میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ اماراتی خبر رساں ادارے وام کے مطابق ستمبر کے آخر تک’’ڈی ایکس بی‘‘نے 68.6 ملین مسافروں کا خیرمقدم کیا، جو 2023 میں اسی عرصے کے مقابلے…

بھارت کی شورش زدہ ریاست منی پور میں مزید 5 ہزار فوجی تعینات کر نے کا اعلان

:بھارت کی مرکزی حکومت نے شورش زدہ ریاست منی پور میں نریندر مودی کی جماعت بی جے پی کے کئی رہنمائوں کے گھروں پر حملوں اور تازہ جھڑپوں میں 16 افراد کے قتل کے ایک ہفتے بعد مزید 5 ہزار فوجی تعینات کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ اے ایف پی کے مطابق شمال…

ورلڈ جونیئر ٹینس چیمپئن شپ ،پاکستان کے ابوبکرطلحہ نے دوسرے رائونڈ کیلئے کوالیفائی کر لیا

:آئی ٹی ایف پاکستان پی پی ایل سید دلاور عباس ورلڈ جونیئر ٹینس چیمپئن شپ لیگ ٹو کے بوائز سنگلز کے مقابلوں میں پاکستان کے ابوبکر طلحہ نے دوسرے رائونڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا۔منگل کو پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلے گئے بوائزسنگلز…

قائد اعظم کرکٹ ٹرافی کاآخری راؤنڈ شروع ،لاہور وائٹس کے نوجوان باؤلر عبید شاہ کی لاڑکانہ کے خلاف تباہ…

قائد اعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کا پانچواں اور آخری راؤنڈ شروع ہو گیا، پہلے دن کی خاص بات لاہور وائٹس کے نوجوان باؤلر عبید شاہ کی لاڑکانہ کے خلاف تباہ کن بائولنگ تھی ، انہوں نے 8 وکٹیں حاصل کیں ، ایبٹ آباد کے محمد بلال اور لاہور بلوز کے قاسم…

سیاحتی مقام چئیر لفٹ پتریاٹہ نیو مری کے مقام پرٹی ڈی سی پی انتظامیہ اور ریسکیو 1122 کے باہمی اشتراک…

:سیاحوں کی حفاظت اور موسم سرما میں برفباری سیزن کی تیاریوں کو مدنظر رکھتے ہوئے ٹی ڈی سی پی کی جانب سے سیاحتی مقام چئیر لفٹ پتریاٹہ نیو مری کے مقام پر ٹوارزم ڈویلپمنٹ کارپوریشن آف پاکستان ٹی ڈی سی پی انتظامیہ اور ریسکیو 1122 کے باہمی اشتراک…