Daily Archives
November 15, 2024
سپین ، کیئر ہوم میں آگ لگنے سے 10 افراد ہلاک
:سپین کے شہر زاراگوزا کے قریب کیئر ہوم میں آگ لگنے سے 10 افراد ہلاک اور دو شدیدزخمی ہو گئے۔ بی بی سی کے مطابق ہنگامی خدمات کے ادارے کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ جمعہ کی صبح کو ولا فرانکا ڈی ایبرو قصبے میں پیش آیا اور واقعہ کی اطلاع ملتے ہی…
متحدہ عرب امارات کی جانب سے خواتین کے لیے 80 ٹن ضروری اشیاء پرمشتمل سامان لبنان روانہ
:متحدہ عرب امارات نے "متحدہ عرب امارات لبنان کے ساتھ کھڑا ہے” مہم کےتحت لبنان میں خواتین کے لیے 80 ٹن ضروری اشیاء پرمشتمل امدادی سامان سے لدھے 2طیارے بھیجے ہیں۔
خبر رساں ادارے وام کے مطابق اس خصوصی امداد کو جنرل ویمنز یونین کی چیئرپرسن اور…
اتحاد ایئر ویز کا منافع 9 ماہ میں دگنا، آمدنی میں 21 فیصد اضافہ
:متحدہ عرب امارات کی ائر لائن اتحاد ایئر ویز کا منافع 9 ماہ میں دگنا ہو گیا جبکہ ائر لائن کئ آمدنی میں 21 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
اتحاد ایئر ویز نے 30 ستمبر 2024 کو ختم ہونے والے نو ماہ کے لیے ٹیکس کے بعد 1.4 ارب درہم (368 ملین ڈالر)…
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ کھڑا ہیں ، امریکا کی کوئٹہ ریلوے سٹیشن پر بم دھماکے کی…
:امریکا نے کوئٹہ میں ریلوے سٹیشن پر ہونے والے بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑا ہے۔
امریکی محکمہ خارجہ کے پرنسپل نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے معمول کی پریس…
نیوزی لینڈ: بل کی مخالفت میں خاتون ممبر پارلیمنٹ کا روایتی رقص کرکے احتجاج، ویڈیو وائرل
ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ میں کچھ ممبران نے ایک بل کی مخالفت میں رقص کرکے احتجاج کیا۔
نیوزی لینڈ کی کم عمر ترین ممبر پارلیمنٹ ہانہ رواہیتی مائیپی کلارک کو ویڈیو میں جذباتی انداز کے میں پارلیمنٹ میں پیش کردہ بل کی مخالفت کرتے دیکھا…
پاکستانی مداح نے کنسرٹ میں میکا سنگھ کو کروڑوں مالیت کے قیمتی تحائف دے دیے
بالی وڈ کے معروف گلوکار میکا سنگھ کو کنسرٹ میں پاکستانی مداح نے کروڑوں مالیت کے قیمتی تحائف دے دیے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق گلوکار میکا سنگھ کو حال ہی میں امریکا میں اپنے کنسرٹ کے دوران پاکستانی مداح کی جانب سے قیمتی تحائف دیے گئے۔…
سدھو نے کپل شرما شو چھوڑنے کی اصل وجہ 5 سال بعد بتادی
بھارتی ریاست پنجاب کے وزیر و سابق کرکٹر نووجوت سنگھ سدھو نے کپل شرما شو چھوڑنے کی اصل وجہ بتادی۔
ڈیجیٹل اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر نشر ہونے والے 'دی گریٹ انڈین کپل شو' کا شمار بھارت کے مقبول ترین کامیڈی شوز میں ہوتا ہے۔
نیٹ فلکس سے…
ضلعی انتظامیہ اورمحکمہ سپورٹس کے زیر اہتمام کھیلتا پنجاب سپورٹس مقابلے اختتام پذیر ہو گئے
:حافظ آباد میں ضلعی انتظامیہ اورمحکمہ سپورٹس کے زیر اہتمام کھیلتا پنجاب سپورٹس مقابلے اختتام پذیر ہو گئے۔ونر اور رنر اپ کھلاڑیوں میں تقسیم انعامات کی تقریب سپورٹس جمنازیم میں منعقد ہوئی جہاں ڈپٹی کمشنر عبد الرزاق نے کھلاڑیوں میں ساڑھے…
رحیم یار خان،سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام پنجاب کی تاریخ کے سب سے بڑے گیمز”کھیلتا پنجاب“ کے ضلع…
:سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام ضلعی سپورٹس آفس کی زیر نگرنی پنجاب کی تاریخ کے سب سے بڑے گیمز”کھیلتا پنجاب“ کے ضلع سطح کے مقابلے اختتام پذیر ہوگئے۔اختتامی رنگارنگ تقریب تقسیم انعامات سپورٹس جمنازیم میں منعقد ہوئی جس میں روہی کے مشہور…