متحدہ عرب امارات اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات کے 40 سال مکمل
:متحدہ عرب امارات اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات کے 40 سال مکمل ہو گئے ہیں ۔ متحدہ عرب امارات کی نیوز ایجنسی وام کے مطابق متحدہ عرب امارات اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات کے 40 سال مکمل ہو گئے ہیں جو پائیدار ترقی کے لیے تعاون اور مشترکہ…