Daily Archives

November 1, 2024

صدر آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود سے وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کی ملاقات

صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام نے ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ اس موقع پر آزادکشمیر کی سیاسی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ بیرسٹر سلطان محمود…

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس،سیلاب رسپانس ایمرجنسی ہائوسنگ پراجیکٹ کے تحت سندھ حکومت اور…

:کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی) نے سیلاب رسپانس ایمرجنسی ہائوسنگ پراجیکٹ کے تحت بجٹ میں مختص 30 ارب روپے کی سندھ حکومت کو فراہمی کے ضمن میں تکنیکی ضمنی گرانٹ کی منظوری دیدی ہے، اجلاس میں متعدد وزارتوں اور ڈویژنز کیلئے تکنیکی ضمنی…

پی سی آر ڈبلیو آر کی بوتل بند پانی کے مختلف برانڈز کی جولائی تا ستمبر سہ ماہی تجزیاتی رپورٹ جاری

:پینے کے صاف اور محفوظ پانی کی کمی کی وجہ سے ملک بھر میں بوتلوں میں بند پانی کی صنعت تیزی سے فروغ پارہی ہے، حکومت پاکستان کی ہدایت پر پاکستان کونسل برائے تحقیقات آبی وسائل (پی سی آر ڈبلیو آر) بوتلوں میں بند پانی کی کوالٹی کو سہ ماہی بنیادوں…

سٹیٹ بینک نے گورننگ بورڈ کے لئے سابق کرکٹر ظہیر عباس کو نامزد کر دیا

:سٹیٹ بینک نے گورننگ بورڈ کے لئے سابق کرکٹر ظہیر عباس کو نامزد کیا ہے۔ ترجمان پی سی بی کے مطابق ظہیر عباس کی گورننگ بورڈ میں سٹیٹ بینک کے موجودہ ممبر کی جگہ نامزدگی ہوئی ہے۔ پی سی بی کے گورننگ بورڈ کی تعداد میں اضافہ نہیں کیا گیا۔

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت پاک پی ڈبلیو ڈی منصوبوں کی صوبوں کو منتقلی سے متعلق…

:وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات احسن اقبال نے پاکستان پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ (پاک پی ڈبلیو ڈی) کے مختلف منصوبوں کو صوبوں کو منتقل کرنے کے عمل کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں ایڈیشنل سیکرٹری ہائوسنگ اینڈ ورکس نے…

نرگس پر شوہر کا مبینہ تشدد، اداکارہ تھانے پہنچ گئیں

پیسوں کے تنازع پر اداکارہ نرگس کو شوہر نے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے ڈیفنس سی میں اداکارہ نرگس کو ان کے شوہر انسپکٹر ماجد بشیر نے مبینہ تشدد کا نشانہ بنایا، دونوں میاں بیوی میں پیسوں کے تنازع پر جھگڑا ہوا۔ پولیس…

سلمان نے ایشوریا کا کندھا فریکچر کیا، مجھے بھی مار رہے تھےکہ ملازم نے بچایا: سابقہ گرل فرینڈ کا…

بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کی سابقہ گرل فرینڈ سومی علی نے اداکارہ ایشوریا رائے اور خود پر سلمان خان کی جانب سے تشدد کیے جانے کا الزام عائد کیا ہے۔ بھارتی اداکارہ سومی علی 90کی دہائی کی مشہور اداکارہ اور سوشل ورکر بھی ہیں، سلمان خان اور…

آئی پی ایل: کوہلی، روہت اور پانڈیا کو فرنچائزز نے کتنے کروڑ میں ریٹین کیا؟

انڈین پریمیئر لیگ ( آئی پی ایل ) کا میگا ایونٹ تو اگلے برس مارچ میں شروع ہونا ہے لیکن اس سے قبل فرنچائزز کھلاڑیوں کے انتخاب کیلئے کوشاں ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی پی ایل 2025 کے کھلاڑیوں کیلئے کی جانیوالی بڑی نیلامی رواں ماہ…

سعودیہ کی پاکستان فٹبال ویمن ٹیم کو میچ کی پیشکش، تمام اخراجات کا ذمہ لے لیا

سعودی عرب فٹبال فیڈریشن نے پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کو قطر میں میچ کھیلنے کی دعوت دے دی۔ ذرائع کے مطابق سعودی عرب نے قطر میں پاکستان سے ویمن فٹبال میچ کھیلنے کی پیشکش کی ہے اور دوسری جانب پاکستان فٹبال فیڈریشن نے بھی سعودی عرب سے میچ…

چین اور متحدہ عرب امارات کے درمیان سیاسی باہمی اعتماد مستحکم ہوا ہے، دو نو ں مما لک کے ما بین عملی…

چینی صدر شی جن پھنگ اور متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے دونوں ممالک کے سفارتی تعلقات کے قیام کی 40 ویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد کے پیغامات کا تبادلہ کیا ہے ۔جمعہ کو چینی میڈ یا کے مطا بق شی جن پھنگ نے اپنے تہنیتی پیغام…