Daily Archives
November 30, 2024
سعودی اور جاپانی امدادی ایجنسیوں کا انسانی ہمدردی کے کاموں میں تعاون پر اتفاق
:سعودی عرب کی امدادی ایجنسی شاہ سلمان مرکز برائے خدمات و انسانی امداد اور جاپان انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی نے انسانی ہمددردی کے کاموں میں تعاون کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ایس پی اے کے مطابق شاہ سلمان مرکز کے ڈائریکٹر برائے پارٹنر شپس، انٹرنیشنل…
ریاض میں 2.4 ملین سے زیادہ نشہ آور گولیاں برآمد، 2 ملزمان گرفتار
سعودی عرب کے جنرل ڈائریکٹوریٹ فار ناکوٹکس کنٹرول نے ریاض میں میٹل پائیپوں میں چھپائی گئی 2.4 ملین سے زیادہ نشہ آور گولیاں برآمد کرتے ہوئے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ایس پی اے کے مطابق جنرل ڈائریکٹوریٹ فار ناکوٹکس کنٹرول کے ترجمان نے میڈیا…
یمن سے مزید 840 بارودی سرنگوں کو صاف کیا گیا،سعودی مسام پروجیکٹ
سعودی عرب کے مسام پروجیکٹ نے نومبر 2024 کے تیسرے ہفتے میں یمن سے مزید 840 بارودی سرنگوں کو صاف کیا ہے۔ ایس پی اے کے مطابق شاہ سلمان مرکز کی نگرانی میں مسام پراجیکٹ کی خصوصی ٹیموں نے یمن کے مختلف علاقوں سے نومبر 2024 کے تیسرے ہفتے میں یمن سے…
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ
:سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافے کا رجحان رہا ہے۔الیوم کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 318.25 ریال جبکہ 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 278.50 ریال…
مسلح دھڑے حلب شہر میں داخل ہوگئے، سیریئن آبزرویٹری
:سیریئن آبزرویٹری نے کہا ہے کہ شام میں مسلح دھڑےنئے محلوں کو کنٹرول کرنے کے بعد حلب شہر اور اس کے مرکز تک پہنچ گئے ہیں جن میں الحمدانیہ، نیو حلب، صلاح الدین اور سیف الدولہ شامل ہیں،فوجی ذرائع نےبتایا کہ شامی حکام نے حلب ایئرپورٹ کو بند کر…
اداکارہ زینب رضا کا پرویز مشرف سے کیا رشتہ ہے؟ انٹرویو وائرل
پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکارہ زینب رضا نے حال ہی میں اپنے بارے میں گردش کرنے والی افواہوں پر وضاحت پیش کی ہے۔
ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں زینب نے بطور مہمان شرکت کی جس دوران انہوں نے مختلف موضوعات پر گفتگو کی اور سوشل…
منال خان ڈرامہ انڈسٹری میں واپسی کب کریں گی؟
پاکستان شوبز کی اداکارہ منال خان کا کہنا ہے کہ وہ جلد ڈراموں میں واپسی کا ارادہ رکھتی ہیں۔
حال ہی میں منال خان زارا نور عباس کے شو ’واٹ مام سینس‘ میں شریک ہوئیں، انٹرویو کے دوران انہوں نے اپنی ٹی وی انڈسٹری میں واپسی اور مقبول ڈرامہ ’جلن‘…
52 ویں قومی اتھلیٹکس چیمپیئن شپ 2024۔ملتان میں جاری دوسرے روز کے مقابلوں میں واپڈا کا پلڑا بھاری رہا
:52 ویں چار روزہ قومی اتھلیٹکس چیمپیئن شپ کے مقابلے آج دوسرے روز بھی ملتان میں جاری رہے۔ملک کے مختلف شہروں سے آنے والوں کھلاڑیوں نے اپنی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کیا۔چیمپئن شپ میں آج لانگ جمپ،دوڑ،پول والٹ،ہائی جمپ،شاٹ پٹ اور دیگر مقابلوں…
چوتھا ٹی ٹوئنٹی بلائنڈکرکٹ ورلڈ کپ ، سیمی فائنلز میں پاکستان کا مقابلہ نیپال اور بنگلہ دیش کاسری…
:چوتھے ٹی ٹوئنٹی بلائنڈکرکٹ ورلڈ کپ میں سیمی فائنلز کی لائن اپ مکمل ہوگئی پاکستان، بنگلہ دیش، سری لنکا اور نیپال نے لاسٹ فور مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا۔
سیمی فائنلز میں پاکستان کا مقابلہ نیپال جبکہ بنگلہ دیش کا سری لنکا سے ہوگا۔ گروپ میچز…