سعودی عرب،فالکن نیلامی اختتام پذیر، 60 لاکھ ریال سے زیادہ کا کاروبار
:سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے علاقے الملہم میں 21 دن سے جاری رہنے والی فالکن نیلامی اور نمائش کا اختتامیر ہو گئی ۔سبق ویب سائٹ کے مطابق نیلامی کے دوران 50 باز فروخت ہوئے ہیں جبکہ 60 لاکھ ریال کا کاروبار ہوا ہے۔
نیلامی کے دوران سب سے…