امریکا کے ساتھ باہمی احترام کے اصولوں کی بنیاد پر تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کے لئے تیار ہیں، چین
:چین نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ باہمی احترام کے اصولوں کی بنیاد پر فعال بات چیت کرنے اور دو طرفہ اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کے لئے تیار ہیں، یہ بات چین کے نائب وزیر تجارت وانگ شوون نے جمعہ کو بیجنگ میں پریس کانفرنس کے دوران…