Daily Archives

November 27, 2024

پی ٹی آئی بغیر ثبوت لاشوں پر سیاست کرنا چاہتی ہے، سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں کوئی اسلحہ استعمال…

:وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات، قومی ورثہ و ثقافت عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی بغیر ثبوت لاشوں پر سیاست کرنا چاہتی ہے، سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں کوئی اسلحہ استعمال نہیں ہوا، اگر لاشیں گری ہیں تو پوسٹ مارٹم رپورٹ اور دیگر ثبوت پیش…

احتجاج کے دوران 56 افغانیوں سمیت 954 شرپسند گرفتار، 200 سے زائد گاڑیاں اور 39 ہتھیار ضبط، شرپسند…

:اسلام آباد پولیس اور ضلعی انتظامیہ نے احتجاج کے دوران گرفتاریوں، سکیورٹی اہلکاروں کے زخمی ہونے اور نقصانات کے حوالے سے تفصیلات جاری کر دی ہیں، تین دنوں میں پولیس نے 56 افغانیوں سمیت 954 شرپسندوں کو گرفتار، 200 سے زائد گاڑیاں، مظاہرین کے…

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہوگیا

:وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہوگیا ۔ یہ بات وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔ اجلاس میں ایجنڈے میں شامل امور زیر غور آئیں گے ۔

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا خصوصی اجلاس

):وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا ایک خصوصی اجلاس منعقد ہوا ۔اجلاس میں وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین، وزیر برائے توانائی سردار اویس احمد خان لغاری، وزیر برائے…

اسلام آباد میں تحریک انتشار نے فساد برپا کیا، ملک افراتفری اور فساد کا متحمل نہیں ہو سکتا، فسادیوں…

:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں تحریک انتشار نے فساد برپا کیا، ملک افراتفری اور خون ریزی کا متحمل نہیں ہو سکتا، فساد اور انتشار کی سیاست کی حوصلہ شکنی ناگریز ہے، فسادیوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، 9 مئی کے ملزموں…

وفاقی دارالحکومت میں بدھ کو تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے

:وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں (کل )بدھ کو بھی تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔منگل کو ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق انتظامیہ نےاسلام آباد میں تیسرے روز (کل )بدھ کو بھی تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ضلعی…

مظاہرین سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی میڈیا سے گفتگو

:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ وزیراعظم اور حکومت کا فیصلہ ہے کہ مظاہرین سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے ،احتجاج کے دوران ہونےوالے جانی اور مالی نقصانات کی ذمہ دار ایک خاتون ہے ۔وہ منگل کی رات ڈی چوک میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات…

وزیر اعظم شہباز شریف کا بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو اور ان کے وفد کے اعزاز میں عشائیہ

:وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو اور ان کے وفد کے اعزاز میں وزیر اعظم ہائوس میں عشائیہ دیا۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے بیلاروس کے صدر اور ان کے وفد کے اعزاز…

سرکاری سکیم کے تحت موصول ہونے والی حج درخواستوں کی تعداد 24 ہزار 266 تک پہنچ گئی

:سرکاری سکیم کے تحت حج درخواستوں کی تعداد 24 ہزار 266 تک پہنچ گئی۔ منگل کوترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق سرکاری سکیم میں حج درخواستوں کی وصولی میں تیزی آگئی ہے،ملک کے 15 بینکوں کی نامزد شاخوں میں حج درخواستیں وصول کی جا رہی ہیں۔ترجمان کے…