Daily Archives
November 5, 2024
’دنگل‘ کی اداکارہ فاطمہ ثنا کا خطرناک بیماری میں مبتلا رہنے کا انکشاف
بالی وڈ کی کامیاب فلم ’دنگل‘ کی اداکارہ فاطمہ ثنا نے مرگی میں مبتلا رہنے کا انکشاف کیا ہے۔
حال ہی میں بھارتی میڈیا سے گفتگو کے دوران فاطمہ ثنا نے انکشاف کیا کہ’مجھے فلم دنگل کے دوران مرگی کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد میں اتنی خوفزدہ ہوگئی…
بالی وڈ اداکار متھن چکرورتی کی پہلی بیوی چل بسیں
بالی وڈ کے سینئر اداکار اور سیاستدان متھن چکرورتی کی پہلی بیوی ہلینا لیوک 68 برس کی عمر میں امریکا میں انتقال کرگئیں۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق متھن کے قریبی ذرائع کا بتانا ہے کہ اداکار کی سابقہ اہلیہ کافی عرصہ سے بیمار تھیں۔
متھن اور…
سعودی عرب، فالکن کلب کے تحت نیلامی میں تین باز 4 لاکھ 12 ہزار ریال میں فروخت
:سعودی شہر ملہم میں فالکن کلب کے تحت دارالحکومت ریاض میں منعقد نیلامی میں تین باز 4 لاکھ 12 ہزار ریال میں فروخت ہوئے ہیں۔اردو نیوز کے مطابق پہلا باز 76 ہزار ریال میں فروخت ہوا ہے۔دوسراباز ایک لاکھ 35 ہزار ریال میں اور تیسرا باز دو لاکھ ایک…
آسٹریلیا میں متعدد گاڑیاں ٹکرا گئیں ، 2 خواتین ہلاک،7 افراد زخمی
:آسٹریلیا کی ریاست سائوتھ آسٹریلیا میں متعدد گاڑیوں کے درمیان تصادم کے نتیجہ میں 2 خواتین ہلاک اور 7 افراد زخمی ہو گئے۔
شنہوا کے مطابق سائوتھ آسٹریلیا کی پولیس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ حادثہ گزشتہ رات کوریاست کے دارالحکومت ایڈیلیڈ سے…
متحدہ عرب امارات میں سائبر سیکیورٹی ڈرل کا کامیاب انعقاد
:متحدہ عرب امارات میں سائبر سیکیورٹی ڈرل کا کامیاب انعقاد کیا گیا۔یو اے ای کے خبررساں ادارے وام کے مطابق سائبر سیکیورٹی کونسل اور امرسیو لیبز نے’’ دبئی سائبر ڈرل ‘‘ کی کامیاب تکمیل کا اعلان کیا ہے جس نے اہم قومی انفراسٹرکچر (سی این آئی )…
متحدہ عرب امارات کا غزہ میں صحت، پانی اور ریلیف کا ’’الفارس الشھم -3‘‘آپریشن جانفشانی سے جاری
:متحدہ عرب امارات کا غزہ میں صحت، پانی اور ریلیف کا ’’الفارس الشھم -3‘‘آپریشن جاری ہے ۔خبر رساں ادارے وام کے مطابق متحدہ عرب امارات نے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کی ہدایت پر متحدہ عرب امارات نے ایک تزویراتی اقدام کے طور پر گزشتہ سال متحدہ…
متحدہ عرب امارات،بینکنگ سیکٹر سرمائے اور ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے
:متحدہ عرب امارات کے بینکنگ سیکٹر سرمائے اور ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔خبر رساں ادارے وام (ایمریٹس نیوز ایجنسی)کے مطابق متحدہ عرب امارات کے بینکنگ سیکٹر نے ایک اہم سنگ میل عبور کرلیا ہے۔ جولائی 2024 تک، متحدہ عرب امارات میں…
کیمرون نوری کا اے ٹی پی موزیل اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا فاتحانہ آغاز ،دوسرے رائونڈ میں داخل
:انگلینڈ کے نامور ٹینس سٹار کیمرون نوری اے ٹی پی موزیل اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں مردوں کے سنگلز مقابلوں کا فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے دوسرے رائونڈ میں پہنچ گئے۔
29 سالہ برطانوی ٹینس سٹارکیمرون نوری نے جولائی 2024 کے بعد یہ پہلی اے ٹی پی ٹور پر…
پاکستان کے محمدآصف نے آئی بی ایس ایف ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ کے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا
:پاکستان کے محمدآصف نے آئی بی ایس ایف ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ کے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ۔
منگل کو دوحہ قطر میں کھیلے گئے کوارٹر فائنل میں پاکستان کے محمد آصف نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای )کے محمد شہاب کو 1-4 سے ہرا کر سیمی فائنل…