Daily Archives

December 2, 2020

کینیڈا کے وزیراعظم نے بھارتی احتجاجی کسانوں کی حمایت کردی : دونوں ملکوں کے تعلقات کشیدہ

مونٹریال،نئی دہلی :  کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھارت کے احتجاجی کسانوں کی حمایت کردی ،نئی دہلی انتظامیہ نے ٹروڈو کے بیان کو اندرونی معاملات میں مداخلت قرار دیدیا، دونوں ممالک کے تعلقات کشیدہ ہو گئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کینیڈا کے…

ٹرمپ گالف اچھی کھیلتے مگر بے ایمانی کرتے ہیں :اوباما

واشنگٹن  :  ان سے بے ایمانی ہو جاتی ہے ۔ ایک ٹاک شو کے دوران انہوں نے کہا کہ کبھی کبھار سکورنگ میں مسئلہ پیش آ جاتا ہے ، صدر ٹرمپ کیساتھ اگلے ماہ گالف کھیلنے کے سوال پر انہوں نے کہاکہ وہ ایسا نہیں کریں گے ۔

ہاتھی کو مل گیا ساتھی ، کمبو ڈیا میں کاون کی اداسیاں ختم

نوم پنہ  :  اسلام آباد کے چڑیا گھر سے کمبوڈٖیا منتقل ہونیوالے ہاتھی کاون کو ساتھی مل گیا،8 سال سے تنہائی کے شکار کاوان نے کمبوڈیا کے وائلڈ لائف پارک میں اداسیاں ختم ہونے پر نئی دوست سے سونڈ ملا کر اٹکھیلیاں شروع کردیں۔ نئی زندگی شروع کرنے…

کوئٹہ: سی ٹی ڈی اور مسلح افراد میں فائرنگ کا تبادلہ، حملہ آور ہلاک

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اہلکاروں اورمسلح افراد میں فائرنگ کےد رمیان تبادلہ ہوا جس کے باعث ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ پولیس کےمطابق سی ٹی ڈی کاعملہ نواں کلی میں معمول کی کاروائی کے لئے جارہاتھاکہ…

نوازشریف اور آصف زرداری پر اللہ کا عذاب آیا ہوا ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نوازشریف اور آصف زرداری کو 30 سال سے جانتا ہوں، ان پر عذاب آتا دیکھا ہے اور یہ ہمارے لیے عبرتناک ہے۔ وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورہ پر گلگت بلتستان پہنچے جہاں انہوں نے گلگت بلتستان کی نومنتخب کابینہ کی…

اسحاق ڈار کئی جائیدادوں، گاڑیوں کے مالک، انٹرویو سے لیگی رہنما ایکسپوز ہوگئے

اسلام آباد:  شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار کئی جائیدادوں، گاڑیوں کے مالک، بینکوں میں کروڑوں روپے موجود ہیں، بی بی سی کو انٹرویو سے لیگی رہنما ایکسپوز ہوگئے۔ مشیر داخلہ احتساب شہزاد اکبر نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کل مفرور کا…

شہباز شریف اور حمزہ کی پرول میں ایک روز توسیع کی منظوری: ذرائع

لاہور:  شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پرول میں ایک روز توسیع کی منظوری دے دی گئی۔ یاد رہے پاکستان مسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹری عطا تارڈ کی جانب سے گزشتہ روز شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پرول پر رہائی کی مدت میں توسیع کے لئے درخواست محکمہ…

پاکستان سٹیل کے بر طرف ملازمین اور سندھ حکومت میں مذاکرات کامیاب، دھرنا ختم

کراچی:  سندھ حکومت اور برطرف سٹیل ملازمین میں مذاکرات کے بعد رات گئے ریلوے ٹریک بحال ہوگیا، بن قاسم ریلوے ٹریک پر دھرنے کے باعث ٹرینیں کئی گھنٹے لیٹ رہیں، مسافر پریشانی کا شکار رہے۔ ریلوے ٹریک کھلنے کے بعد کراچی ایکسپریس بن قاسم سے 15…

پنجاب کے سوشل سیکیورٹی ہسپتالوں میں عام مریض کی رسائی ممکن: فردوس عاشق

لاہور:  فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پنجاب کے سوشل سیکیورٹی ہسپتالوں میں عام مریض کی رسائی ممکن ہے، ہسپتال میں مزدوروں کے علاوہ عام شہری بھی علاج کی سہولت سے مستفید ہوسکیں گے۔ معاون خصوصی وزیراعلیٰ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے…

پی ڈی ایم نے حکومت کیخلاف فیصلہ کن مرحلے کی تیاریاں شروع کر دیں: مریم اورنگزیب

لاہور: مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ لاہور کا جلسہ ووٹ چور حکومت کے خلاف عوام کے فیصلہ کن ردعمل کا آغاز ہوگا، پی ڈی ایم نے حکومت کے خلاف فیصلہ کن مرحلے کی تیاریاں شروع کر دیں۔ ترجمان پاکستان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا…