Daily Archives

December 2, 2020

انڈس ہائی وے پر ایک ارب روپے سے زائد کی 60 کلو آئس پکڑی گئی

 پشاور: ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول خیبر پختونخوا نے تاریخ کی سب سے بڑی کارروائی کرتے ہوئے ایک ارب روپے سے زائد کی منشیات آئس پکڑ لی۔ سیکیورٹی فورس نے خفیہ اطلاع ملنے پر ڈی آئی خان انڈس ہائی وے پر اوبھایا پل کے قریب ناکہ بندی…

نومبر کے دوران ملکی مہنگائی میں مزید اضافہ ، اعداد و شمار جاری

 اسلام آباد:  ملک میں نومبر2020 کے دوران مہنگائی کی شرح میں اعشاریہ آٹھ پانچ (0.85)  فيصد مزید اضافہ ہوگیا ہے جس کے بعد نومبر میں سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح بڑھ کر8.35  فیصد ہو گئی۔     وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ…

باکسر محمد وسیم 19 دسمبر کے مقابلے کیلئے بھرپور تیاریوں میں مصروف

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی باکسر محمد وسیم 19 دسمبر کو ہونے والی پروفیشنل فائٹ کے لئے سخت ٹریننگ میں مصروف ہیں۔ فالکن کے نام سے مشہور نامور پاکستانی باکسر محمد وسیم رواں سال 19 دسمبر کو لاہور میں ہونے والی پروفیشنل فائٹ میں میکسیکو کے…

قومی ہیڈ کوچ مصباح الحق کی بطور چیف سلیکٹر مدت ملازمت ختم

لاہور(سپورٹس رپورٹر) جبکہ صوبائی کوچز پر مشتمل قومی سلیکشن کمیٹی بھی ختم ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے سلیکشن پالیسی تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور دوبارہ روایتی سلیکشن کمیٹی بنائی جائے گی ،جس میں چیف سلیکٹر کے ساتھ تین سے چار ارکان…

عمرا کمل کیس: عالمی ثالثی عدالت نے فیصلہ محفو ظ کرلیا

لاہور: کرکٹ کی عالمی ثالثی عدالت نے عمر اکمل کے حوالے سے کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ فکسنگ سکینڈل کے حوالے سے عالمی ثالثی عدالت میں کیس پر دلائل مکمل ہوگئے، پی سی بی وکلا اور عمر اکمل کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا گیا۔ ذرائع کا…

تعلیم دنیاکا بہترین زیوراورلڑکیوں کیلئے لازمی :صنم سعید

لاہور :  اداکارہ صنم سعید نے کہا کہ تعلیم کے زیو ر سے بڑھ کر دنیا میں کوئی اور زیو رنہیں ہے ۔ اداکارہ نے اپنے ڈرامے کا ایک سین سوشل میڈیا پر شیئر کیا جس میں وہ ڈرامے میں بطور کشف اپنی والدہ کے ساتھ انہیں اپنی بہن کی تعلیم کے لئے والد ہ کے…

جادو نہیں محنت سے کامیابی حاصل ہوتی ہے :حریم فاروق

اسلام آباد :  اداکار ہ حریم فاروق نے کہاکہ کامیابی کسی جادو سے نہیں بلکہ محنت سے حاصل ہوتی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ کچھ لوگوں کا خیال ہوتا ہے کہ انہیں جادو کی چھڑ ی مل جائے اور وہ سب کچھ حاصل کرلیں جبکہ انسان کو ترقی ،شہرت اور آسائشیں ایک لمبے…

آئمہ بیگ اور علی ظفر کا ساتھ مل کر کام کرنے کا اعلان

لاہور( لیڈی رپورٹر سے ) آئمہ بیگ نے علی ظفر کے ساتھ بنائی گئی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ وہ دونوں کسی نئے پراجیکٹ پر ایک ساتھ کام کر رہے ہیں اور وہ اپنے مداحوں کو یقین دلاتے ہیں کہ یہ پراجیکٹ انہیں بہت پسند آئے گا ۔ علی ظفر کاکہناہے کہ ہم…

انتخابی نتائج میں دھاندلی کا کوئی ثبوت نہیں ملا، امریکی اٹارنی جنرل

امریکی اٹارنی جنرل ولیئم بار کا کہنا ہے کہ انتخابی نتائج میں دھاندلی کا کوئی ثبوت نہیں ملا ہے۔ ولیئم بار کے مطابق اب تک کہیں سے بھی دھاندلی کا کوئی ایسا ثبوت نہیں ملا جو نتائج پر اثر انداز ہوا ہو۔ انہوں نے کہا کہ ٹرمپ کی جانب سے…