Daily Archives

December 9, 2020

پاکستان ٹی ٹونٹی اسکواڈ بھی تیاریوں کا آغازکردیا

پاکستان ٹی ٹونٹی اسکواڈ بھی تیاریوں کا آغازکردیا۔ کوئنز ٹاؤن میں تین گھنٹے تک پہلا ٹریننگ سیشن ہوا۔ ٹریننگ سیشن سے قبل ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کھلاڑیوں کو لیکچر دیا۔ٹریننگ سیشن میں فزیکل ڈرلز اور فیلڈنگ کو بھی فوکس کیا گیا۔ کھلاڑیوں کی…

86 فیصد پاکستانی آئندہ انتخابات میں بھی پی ٹی آئی کے حامی، خلیج میگزین کا سروے

دبئی: غیر ملکی جریدے  کے آن لائن سروے میں 86 فی صد سے زائد پاکستانیوں نے 2023 کے عام انتخابات میں بھی پاکستان تحریک انصاف کی حمایت کے حق میں رائے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق خلیج میگزین نامی ادارے نے سوشل میڈیا ویب سائٹ پر ایک سروے کیا جس…

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ

 اسلام آباد: ملک کے بیشتر اضلاع میں بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کے باعث ایک بار پھر سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے، جب کہ آج ملک کے…

ترقی پذیرممالک اپنی اشرافیہ کی کرپشن کے باعث غربت کا شکار ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ترقی پذیر ممالک کے بااثرلوگوں نے دولت امیر ممالک میں جمع کر رکھی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان  کا کہنا تھا کہ میں ناجائز دولت کو ہدف بنانے کےحوالےسے منتخب…

مجھے اہلخانہ کا پہلا نکما شخص تصور کیا جاتا تھا:علی عباس

کراچی :  کچھ سال تک مجھے اچھا کام تک نہیں ملا یہاں تک کہ میں اداکاری چھوڑنے کا فیصلہ کرنے والا تھا۔ایک انٹرویو میں علی عباس نے کہا کہ سپر ہٹ ڈرامے دینے کے بعد میں خود کو اب خوش نصیب سمجھتا ہوں اور یہ اللہ پاک کا مجھ پر کرم ہے ورنہ مجھے آج…

ہانیہ کی مداحوں کو دانشمندانہ الفاظ استعمال کرنیکی اپیل

کراچی  :  گزشتہ روز ہانیہ عامر نے اپنی سادہ اور غمگین تصویر انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کرتے ہوئے اعتراف کیا کہ کچھ کمنٹس پڑھ کر ان کو رونا آگیا۔ انہوں نے مداحوں پر زور دیا کہ وہ صحیح اور دانشمندانہ الفاظ استعمال کیا کریں۔ ہانیہ عامر نے تصویر…

ماؤنٹ ایورسٹ کی بلندی 86سینٹی میٹر بڑھ گئی

کٹھمنڈو :  کٹھمنڈو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نیپال اور چین کے نمائندوں نے تصدیق کی کہ ماؤنٹ ایورسٹ کی اونچائی پہلے بتائی جانیوالی بلندی سے 86سینٹی میٹر یعنی 2فٹ 8انچ زیادہ ہے ،نئی پیمائش کے مطابق ماؤنٹ ایورسٹ کی بلندی 29031فٹ (8848.86میٹر…

گھر میں پھر نظر بند

سری نگر :  مودی سرکا ر نے جموں و کشمیر میں جاری بلدیاتی انتخابات کے دوران محبوبہ مفتی کے گھر سے باہر نکلنے پر پابندی لگا دی ۔پی ڈی پی کے مطابق محبوبہ مفتی، ڈی ڈی سی انتخابی مہم کے لیے وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کا دورہ کرنے والی تھیں تاہم ان…

مودی سرکار کا زرعی قوانین واپس لینے سے انکار، کسان رہنماوں کیساتھ مذاکرات ناکام

نئی دہلی : بھارت میں کسان رہنماوں کے ساتھ امیت شاہ کے مذاکرات ناکام ہو گئے، آج کا اجلاس بھی منسوخ کر دیا۔ مودی سرکار نے زرعی قوانین واپس لینے سے انکار کر دیا۔ آل انڈیا کسان سبھا کے مطابق نئی تجویز پر غور ہو سکتا ہے۔ بھارتی کسانوں نے…