اپوزیشن پارلیمنٹ کا حسن ہے پی ڈی ایم کے استعفوں کے اعلان سے خوش نہیں : قدوس بزنجو
کوئٹہ(این این آئی) اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ اپوزیشن پارلیمنٹ کا حسن ہے پی ڈی ایم کے استعفوں کے اعلان سے خوش نہیں اپوزیشن جماعتوں کے چاہےے کہ وہ ایوان میں آکر عوامی مسائل حل کریں بلوچستان اسمبلی کے ارکان کے…