Daily Archives

July 11, 2026

کراچی کارگو طیارہ حادثہ، تحقیقاتی ٹیم اسلام آباد واپس روانہ

ذرائع کے مطابق بیورو آف سیفٹی انویسٹی گیشن کے سربراہ ایئر کموڈور احسن نعمان کی سربراہی میں 11 رکنی تحقیقاتی ٹیم دو روز قبل کراچی پہنچی تھی۔ تحقیقاتی ٹیم نے طیارے کے مینٹیننس ریکارڈ، ملکیت اور دیگر متعلقہ دستاویزات کا جائزہ لیا جبکہ روانگی…

اسحاق ڈار سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی امیدوار ربیکا گرینسپان کی ملاقات

ترجمان کے مطابق ملاقات میں پاکستان نے اقوام متحدہ کے چارٹر کے مقاصد اور اصولوں کے فروغ، عالمی قوانین اور بین الاقوامی معاہدوں کے احترام کے عزم کا اعادہ کیا۔ اسحاق ڈار نے عالمی امن کے قیام کے لیے تنازعات کے پرامن حل کی ضرورت پر زور دیتے…

وزیراعظم کا ایرانی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے میں امن و استحکام پر زور

شہباز شریف نے ایران اور دیگر تمام متعلقہ فریقوں سے تحمل و بردباری کا مظاہرہ کرنے اور ایسے اقدامات سے گریز کرنے کی اپیل کی جو گزشتہ چند ماہ کے دوران امن کے لیے حاصل ہونے والی پیش رفت کو نقصان پہنچا سکتے ہوں۔ گفتگو کے دوران اُنہوں نے اسلام…

پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے دو منصوبوں کو عالمی اعزازات، مریم نواز کا اظہار مسرت

سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف چیفس آف پولیس (IACP)، امریکا نے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کو ٹیکنالوجی سے چلنے والی گاڑیوں کے جرائم کی روک تھام میں عالمی قیادت کے اعتراف میں 2026…