Daily Archives

July 12, 2026

لاہور: گھر میں آتشزدگی سے بچوں سمیت 5 افراد زخمی

ریسکیو 1122 عملہ کے مطابق آگ گھر میں گیس سلنڈر لیک ہونے کے باعث لگی۔ ریسکیو حکام کے مطابق زخمیوں میں 19 سالہ علی، 11 سالہ عائشہ، 5 سالہ اویس اور 45 سالہ محمد علی سمیت پانچ افراد شامل ہیں۔ تمام زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ہسپتال…

اسحاق ڈار کا سعودی ہم منصب سے رابطہ، امریکہ، ایران کشیدگی پر تبادلہ خیال

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے جون 2026 میں امریکا اور ایران کے درمیان اسلام آباد مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کے باوجود خطے میں دوبارہ پیدا ہونے والی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔ گفتگو کے دوران اس بات پر اتفاق…

سمندر سے ملنے والے تباہ شدہ کارگو طیارے کا ملبہ کراچی منتقل، تحقیقات جاری

ذرائع کے مطابق ابتدائی طور پر ملنے والا ملبہ تحقیقات کے لیے ناکافی قرار، اہم پرزے ملنے پر تحقیقاتی ٹیم دوبارہ کراچی آئے گی، سمندر سے نکالا گیا ملبہ کراچی ایئرپورٹ پر سوجیا بلڈنگ کے عقب میں رکھا جائے گا۔ دوسری جانب جہاں حادثے کی تحقیقات…

ڈپٹی کمشنر نصیرآباد وریندر لعل کی زیر صدارت آج ڈسٹرکٹ الاٹمنٹ کمیٹی کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا

ڈپٹی کمشنر نصیرآباد وریندر لعل نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈیرہ مراد جمالی میں فیز ون کے تحت الاٹمنٹ کے عمل کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے اس سلسلے میں تمام متعلقہ سرکاری محکموں کو تحریری طور پر خطوط جاری کر دیے گئے ہیں جبکہ منصوبے کی…

ڈپٹی کمشنر دکی محمد نعیم خان کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر تھل چوٹیالی عبدالسلام کا بازار کا تفصیلی دورہ

دکی: ڈپٹی کمشنر دکی محمد نعیم خان کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر تھل چوٹیالی عبدالسلام نے نائب تحصیلدار اکرام اللہ ترین کے ہمراہ بازار کا تفصیلی دورہ کیا، جہاں پرائس کنٹرول قوانین پر عملدرآمد، سرکاری نرخناموں کی جانچ، غیر قانونی تجاوزات کے خاتمے…

استامحمد۔حکومتِ بلوچستان عوام کو صحت کی بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے تمام دستیاب…

استامحمد۔حکومتِ بلوچستان عوام کو صحت کی بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لا رہی ہے اسی سلسلے میں محکمۂ صحت کے توسیعی پروگرام برائے حفاظتی ٹیکہ جات (EPI) کے تحت ضلع اُستامحمد کے لیے موصول ہونے والی…