وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نےبیلا روس کے 68 رکنی اعلی سطحی وفد کا اسلام آباد پہنچنےپر تپاک استقبال…
:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نےبیلا روس کے 68 رکنی اعلی سطحی وفد کا اسلام آباد پہنچنےپر تپاک استقبال کیا۔وفد میں بیلاس روس کے وزیر خارجہ، وزیر توانائی، وزیر صنعت، وزیر عدل و انصاف، وزیر مواصلات، وزیر قدرتی وسائل، وزیر ہنگامی حالات اور…