اسلام آباد ہائیکورٹ میں جنرل باجوہ اور جنرل فیض کے خلاف ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور مختلف ایونٹس کو غلط بیان کرنے کا کیس منسوخ کردیا گیا۔
ہائی کورٹ میں جنرل قمر جاوید باجوہ اور جنرل فیض حمید کے خلاف اندراج مقدمہ کا کیس لسٹ میں سے کینسل کردیا گیا۔ اندراج مقدمہ کی درخواست 28 نومبر کو سماعت کے لئے مقرر تھی۔ ہائیکورٹ کی ویب سائٹ کے مطابق اس کیس کو کینسل کرکے لسٹ سے نکال دیا گیا۔