پیپلز پارٹی فلسطینی عوام کے کاز اور ان کے حقِ خودمختاری کی بھرپور حمایت جاری رکھے گی،بلاول بھٹو
:پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی فلسطینی عوام کے کاز اور ان کے حقِ خودمختاری کی بھرپور حمایت جاری رکھے گی۔میڈیا سیل بلاول ہاؤس سے جاری بیان مطابق پی پی پی چیئرمین نے فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کے…