پاکستان طالبان پر عائدپابندیوں کے نفاذ کی نگرانی کرنے والی اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی کمیٹی کا…
:پاکستان کو طالبان پر عائدپابندیوں کے نفاذ کی نگرانی کرنے والی اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی کمیٹی کا چیئرمین اوراقوام متحدہ کی انسداد دہشتگردی کمیٹی کا نائب چیئرمین مقرر کیا گیا ہے۔ یہ اعلان بدھ کے روز باضابطہ طور پر کیا گیا۔پاکستان کی اقوام…