*سوراب مسلح افراد کے حملے میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) ہدایت اللہ بلیدی شہید ہو گئے۔۔

 

ہدایت اللہ بلیدی جو کہ چند روز قبل 17 سے 18 میں پروموٹ ہوئے تھے ۔ آج سوراب حملے میں شہید ہوگئے۔ زرائع ۔۔۔۔۔

🚨سوراب

 

 

 

 

 

*سوراب مسلح افراد کے حملے میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) ہدایت اللہ بلیدی شہید ہو گئے۔۔۔ ذرائع*

*ہدایت اللہ بلیدی جو کہ چند روز قبل 17 سے 18 میں پروموٹ ہوئے تھے ۔ آج سوراب حملے میں شہید ہوگئے۔ زرائع ۔

سوراب میں بینک اور انتظامی آفیسر کی رہائش گاہ پر دہشت گردوں کا بزدلانہ حملہ، ریاستی رٹ کو چیلنج کرنے کی مذموم کوشش ہے ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند

 

سوراب بازار میں بینک لوٹ لیا گیا ہے مختلف سرکاری افسران کے گھر جلائے گئے ہیں ترجمان بلوچستان حکومت

 

حملے کے دوران اے ڈی سی ریونیو ہدایت بلیدی نے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا، وطن کے سپاہی نے جان کا نذرانہ دے کر بہادری کی نئی مثال قائم کی، ترجمان بلوچستان حکومت

 

اے ڈی سی رہائشگاہ پر خواتین اور بچے موجود تھے ترجمان بلوچستان حکومت

 

ہندوستان کی پراکسیز نے انکی ایماء پر کارروائی کی ہے ترجمان بلوچستان حکومت

 

 

ریاست دشمن عناصر کی ہر کوشش ناکام بنانے کا عزم، علاقے میں سرچ آپریشن جاری، ترجمان بلوچستان حکومت

 

ایف سی پولیس اور لیویز علاقے میں پہنچ گئی ہیں ترجمان بلوچستان حکومت

 

علاقے میں کلئیرنس آپریشن جاری ہے ترجمان بلوچستان حکومت

Leave A Reply

Your email address will not be published.