ترقیاتی منصوبوں سے دیہی علاقوں کا رخ بدلا جا رہا ہے: سپیکر پنجاب اسمبلی

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ملک محمد احمد خان نے کہا کہ آج اطلاعات کی فراوانی کے دور میں عوام خود رائے قائم کرتے ہیں، شہداء کے خلاف نامناسب گفتگو پر عوام کے جذبات سامنے آئے اور آئندہ بھی ایسی کسی کوشش کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا…

لاہور میں خاتون اور تین بچوں کی پراسرار ہلاکت، زہر دینے کے پہلو پر تحقیقات جاری

پولیس کے مطابق جاں بحق افراد کی شناخت 40 سالہ علینہ، 16 سالہ ریحان، 11 سالہ ارشیہ اور 9 سالہ ارسل کے ناموں سے ہوئی ہے۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق تینوں بچوں کو زہر دے کر قتل کیا گیا، جبکہ خاتون کی ہلاکت بھی بظاہر زہر کے باعث ہوئی ہے۔ پولیس…

سردار عبدالرحمن کھیتران کو کابینہ سے ہٹانے کی سمری گورنر کو ارسال کر دی گئی

سردار عبدالرحمن کھیتران کو کابینہ سے ہٹانے کی سمری گورنر کو ارسال کر دی گئی بلوچستان حکومت نے صوبائی وزیر سردار عبدالرحمٰن کھیتران کو کابینہ سے ہٹانے کے لیے سمری گورنر بلوچستان کو ارسال کر دی ہے۔ گورنر کی…

بلوچستان کو دو صوبوں پنجاب اور خیبرپختونخوا سے ملانے والی ژوب ڈی آئی خان نیشنل ہائی وے بند 

بلوچستان کو دو صوبوں پنجاب اور خیبرپختونخوا سے ملانے والی ژوب ڈی آئی خان نیشنل ہائی وے بند ژوب ڈی آئی خان قومی شاہراہ بمقام سرہ خاورہ خیبر پختونخوا کی حدود میں لینڈ سلائیڈنگ اور سڑک کے کچھ حصے سیلابی ریلے میں بہہ گئیں،، شاہراہ…

کوئٹہ میں لیڈی ڈاکٹر پر تیزاب پھینکنے والا ملزم کون تھا؟ اہم انکشاف

ذرائع کے مطابق لیڈی ڈاکٹر پر تیزاب پھینکنے والا ملزم ہمایوں شاہ سول ہسپتال کا لفٹ آپریٹر نکلا، ہلاک ملزم ہمائیوں شاہ کا تعلق ضلع نوشکی سے تھا۔ واقعے سے متعلق مختلف پہلوؤں سے تحقیقات جاری ہیں، ہلاک ملزم کا موبائل فون فرانزک کے…

مائیک ہیسن نے ہوم سیریز میں سپن وکٹوں کے استعمال پر تنقید رد کر دی

مائیک ہیسن نے سپن وکٹوں پر تنقید کا جواب دیتے کہا کہ یہ تاثر درست نہیں کہ آئندہ ورلڈ کپ میں صرف تیز اور باؤنسی وکٹوں پر ہی کھیلنا ہوگا۔ پہلے میچ کے بعد بعض کرکٹ ماہرین اور مبصرین نے سپن کیلئے سازگار وکٹوں پر سوالات اٹھاتے…

کنزہ ہاشمی کو سکیورٹی خطرات کا سامنا

حال ہی میں ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے کنزہ ہاشمی نے بتایا کہ بیرونِ ملک موجود ایک شخص میرا جنونی مداح تھا، جس نے میرے گھر کے ملازمین کو پیسے دے کر اپنے ساتھ ملا لیا تھا۔ اداکارہ نے بتایا ہے کہ میرے گھر کا عملہ 7 سال سے…

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں 24 قیراط فی تولہ سونا 4600 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 76 ہزار 362 روپے کا ہوگیا، جبکہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 3944 روپے اضافے سے 4 لاکھ 8 ہزار 403 پر پہنچ گیا ہے۔ 24 قیراط فی تولہ چاندی…