مستقبل کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے گرین اربن ٹرانسپورٹ، الیکٹر ک وہیکلرز اور رنیو ایبل انرجی جیسے…

:وفاقی وزیر برائے مواصلات، نجکاری و سرمایہ کاری بورڈ عبدالعلیم خان نےمختلف ممالک کے وزرا اور عالمی اداروں کے مندوبین پر مشتمل کاپ29 اجلاس میں ٹرانسپورٹ اور ڈیجیٹل مڈل کوریڈور اینڈ بیانڈ کے لئے مختص دو روزہ سیشن میں پاکستان کے وفد کی قیادت…

پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیرکا کراچی ایکسپو سینٹر میں منعقدہ بین الاقوامی دفاعی نمائش و…

:پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیرنے کراچی ایکسپو سینٹر میں منعقدہ بین الاقوامی دفاعی نمائش و سیمینار (آئیڈیاز 2024) کا دورہ کیا۔ انہوں نے دوست ممالک کے دفاعی سازوسامان ، ملکی و غیر ملکی نمائش کنندگان کے ہتھیاروں اور سازوسامان کی شاندار…

پاکستان پہلے سے طے شدہ فنانس کے ذریعے مالیاتی تحفظ کے خلا کو ختم کرنے کے لیے گلوبل شیلڈ سے مستفید…

:پاکستان جو موسمیاتی آفات سے متاثر ہونے والے پانچویں سب سے زیادہ خطرے والے ملک کے طور پر درجہ بندی کیا گیا ہے، نے بدھ کو کاپ- 29 میں عالمی شیلڈ سے مستفید ہونے والے ملک کے طور پر موسمیات سے پیدا ہونے والے خطرات کے خلاف مالی تحفظ کو بڑھانے کے…

آریان خان نیٹ فلکس کے ساتھ بطور تخلیق کار اور ہدایتکار ڈیبیو کرنے کے لیے تیار

بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان بطور ہدایتکار اپنے کیریئر کا آغاز کرنے جا رہے ہیں۔ نیٹ فلکس اور ریڈ چلیز انٹرٹینمنٹ کی مشترکہ پروڈکشن میں بننے والی اس سیریز کا اعلان لاس اینجلس میں کیا گیا۔ ریڈ چلیز انٹرٹینمنٹ کی پروڈیوسر گوری خان…

اے آر رحمان اور ان کی اہلیہ سائرہ کے درمیان علیحدگی کا اعلان

معروف موسیقار اے آر رحمان اور ان کی اہلیہ سائرہ نے اپنی شادی شدہ زندگی کے خاتمے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وندنا شاہ اینڈ ایسوسی ایٹس کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں بتایا گیا کہ دونوں کے تعلقات میں جذباتی مسائل اور اختلافات پیدا ہو چکے ہیں،…

ڈونلڈ ٹرمپ کی غیر قانونی تارکین وطن کی ملک بدری کے منصوبے کی تصدیق

:امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غیر قانونی تارکین وطن کی بڑے پیمانے پر ملک بدری کے منصوبے کی تصدیق کر دی ہے۔  نومنتخب صدر کہا کہ وہ اپنے اس منصوبے پر عملدرآمد کے لئے قومی سطح پر ہنگامی حالت نافذ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں جس کے دوران ان…

ابوظہبی نیشنل انرجی کمپنی’طاقہ‘کے سعودی پاور پروکیورمنٹ کمپنی کے ساتھ 25 سالہ بجلی خریداری کے دو…

ابوظہبی نیشنل انرجی کمپنی’طاقہ نے دو سری انٹرنیشنل پاور کمپنیوں کے ہمراہ سعودی پاور پروکیورمنٹ کمپنی (ایس پی پی سی) کے ساتھ 25 سالہ بجلی خریداری کے دو معاہدوں پر دستخط کر دیئے۔ متحدہ عرب امارات کے خبر رساں ادارے وام کے مطابق ابوظہبی نیشنل…

ابوظہبی ایکسٹریم چیمپئن شپ کا ساتواں ایڈیشن برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں اختتام پذیر

:ابوظہبی ایکسٹریم چیمپئن شپ کا ساتواں ایڈیشن برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں اختتام پذیر ہو گیا۔اماراتی خبر رساں ادارے وام کے مطابق متحدہ عرب امارات کے چیمپئن سعید النعیمی نے تیسرے راؤنڈ میں برازیلی کھلاڑی میتھیوس ایولینو کو شکست دے کر…

دبئی انٹرنیشنل ائر پورٹ کا رواں سال کے پہلے نو مہینوں میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ

:دبئی انٹرنیشنل ائر پورٹ ’’ڈی ایکس بی‘‘ نے رواں سال کے پہلے نو مہینوں میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ اماراتی خبر رساں ادارے وام کے مطابق ستمبر کے آخر تک’’ڈی ایکس بی‘‘نے 68.6 ملین مسافروں کا خیرمقدم کیا، جو 2023 میں اسی عرصے کے مقابلے…

بھارت کی شورش زدہ ریاست منی پور میں مزید 5 ہزار فوجی تعینات کر نے کا اعلان

:بھارت کی مرکزی حکومت نے شورش زدہ ریاست منی پور میں نریندر مودی کی جماعت بی جے پی کے کئی رہنمائوں کے گھروں پر حملوں اور تازہ جھڑپوں میں 16 افراد کے قتل کے ایک ہفتے بعد مزید 5 ہزار فوجی تعینات کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ اے ایف پی کے مطابق شمال…