اسرائیلی صدر کو ترکیہ کی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی، طیب اردوان

:ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ انہوں نے اسرائیلی صدر کو آذربائیجان میں منعقدہ کلائمیٹ ایکشن سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان…

سعودی عرب، چین اور ایران کی سہ فریقی کمیٹی کا اجلاس، فلسطین اور لبنان میں جاری اسرائیلی جارحیت کو…

:سعودی عرب کے نائب وزیر خارجہ انجینئر ولید بن عبدالکریم الخریجی کی زیر صدارت دارالحکومت ریاض میں بیجنگ معاہدے کے حوالے سے سعودیہ، چین اور ایران کی سہ فریقی کمیٹی کا دوسرا اجلاس منعقد ہواجس میں مشترکہ طور پر فلسطین اور لبنان میں جاری…

دبئی چیمبرز میں 2024 کی پہلی تین سہ ماہیوں کے دورن157 کمپنیا ں رجسٹرڈ،68.8 فیصد اضافہ

:دبئی چیمبرز نے 2024 کی پہلی تین سہ ماہیوں کے دوران157 کمپنیا ں رجسٹرڈ کی گئیں جو کہ ایک ریکارڈ قرار دیا گیا ہے۔اماراتی نیوز ایجنسی وام کے مطابق دبئی انٹرنیشنل چیمبر کے چیئرمین سلطان احمد بن سلیمان نے کہا ہے کہ دبئی چیمبرز نے 2024 کی پہلی…

ابوظہبی آرٹ 2024 کا آغاز، فنکاروں کا اجتماع

:ابوظہبی آرٹ 2024 کا آغاز ہو گیا۔اماراتی خبر رساں ادارے وام کے مطابق صدارتی عدالت برائے ترقی اور فالون ہیروز کے امور کے نائب چیئرمین شیخ طیب بن محمد بن زاید النہیان نے ابوظہبی آرٹ کے 16ویں ایڈیشن کا افتتاح منگل کو کیا، جو فنکاروں، گیلریوں…

ایئر ایکسپو ابوظہبی 2024 اپنے پورے آب وتاب کے ساتھ جاری

:ابوظہبی نیشنل ایگزیبیشن سینٹر (ایڈنیک) میں ایئر ایکسپو ابوظہبی 2024 اپنے پورے آب وتاب کے ساتھ جاری ہے جس میں دنیا بھر سے نمایاں کمپنیاں شریک ہیں،نمائش 21 نومبر تک جاری رہے گی۔اماراتی خبر رساں ادارے وام کے مطابق وزیر رواداری و بقائے باہمی…

اے آر رحمان اور ان کی اہلیہ سائرہ بانو کا شادی کے 30 سال بعد علیحدگی کا اعلان

شہرہ آفاق موسیقار اے آر رحمان اور ان کی اہلیہ سائرہ بانو نے شادی کے 30 سال بعد علیحدگی کا اعلان کیا ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سائرہ بانو کی وکیل وندنا شاہ نے اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے ، اسے ایک مشکل فیصلہ قرار دیا ہے۔دونوں کے مشترکہ…

پاکستان شاہینز سری لنکا اے کے خلاف چار روزہ میچ کے تیسرے دن اپنی پہلی اننگز میں 287 رنز بنا کر آؤٹ…

:پاکستان شاہینز سری لنکا اے کے خلاف چار روزہ میچ کے تیسرے دن اپنی پہلی اننگز میں 287 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی اور اسے 23 رنز خسارے کا سامنا کرنا پڑا، احمد صفی عبداللہ 39 رنز بنا کر نمایاں رہے ، ونوجا ساہن نے 5 وکٹیں حاصل کیں ، سری لنکا اے نے…

سہ فریقی سیریز، پاکستان انڈر 19 نے افغانستان انڈر 19 کو 13 رنز سے شکست دے دی

:پاکستان انڈر 19 نے سہ فریقی سیریز کے چوتحے میچ میں افغانستان کی انڈر 19 ٹیم کو دلچسپ مقابلے کے بعد 13 رنز سے شکست دے دی۔آئی سی سی کرکٹ اکیڈمی گرائونڈ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان انڈر 19 کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔…

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک سرد اور پنجاب کے چند میدانی علاقوں میں سموگ چھائے رہنے کا امکان

:آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد جبکہ پنجاب کے چند میدانی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں سموگ /دھندچھائے رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم…

پاکستان اور قزاخستان کا مشترکہ بین الحکومتی کمیشن کے ذریعے باہمی تعاون کوفروغ دینے پر اتفاق

:پاکستان اوروسط ایشیائی ریاست قزاخستان نے مشترکہ بین الحکومتی کمیشن کے ذریعے باہمی تعاون کوفروغ دینے پر اتفاق کیاہے۔وزارت اقتصادی امورکی جانب سے جاری بیان کے مطابق سیکرٹری اقتصادی امور ڈاکٹر کاظم نیاز سے قزاخستان کے نائب وزیر خارجہ علی بیگ…