Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

پاکستان کی عالمی تمباکو انڈسٹری انٹرفیرنس انڈیکس 2025 کی درجہ بندی میں بہتری

:پاکستان نے عالمی تمباکو انڈسٹری انٹرفیرنس انڈیکس 2025 میں اپنی درجہ بندی میں بہتری ظاہر کی ہے۔ یہ رپورٹ سوسائٹی فار آلٹرنیٹو میڈیا اینڈ ریسرچ (سمر) کی جانب سے منعقدہ ایک تقریب میں جاری کی گئی جس میں پاکستان کی درجہ بندی میں بہتری کے باوجود…

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور پہا ڑی علاقوں میں سرد رہےگا، محکمہ…

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہا ڑی علاقوں میں سرد (خصوصاً صبح /رات کے اوقات میں شدید سرد) رہےگا جبکہ پنجاب کےمیدانی علاقوں میں سموگ جبکہ صبح /رات کے اوقات میں چند مقامات پر ہلکی دھند پڑنے کا امکان ہے۔محکمہ…

حکومت کے مجموعی قرضوں میں ماہانہ بنیادوں پرکمی ریکارڈ

:حکومت کے مجموعی قرضوں میں ماہانہ بنیادوں پر کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمارکے مطابق اگست کے مقابلہ میں ستمبرمیں حکومت کے مجموعی قرضوں میں ماہانہ بنیادوں پر 1.1 فیصدکی کمی ریکارڈ کی گئی ہے،اگست کے اختتام پر حکومت…

چیف آف آرمی سٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے تاجکستان کے وزیر دفاع کرنل جنرل سوبر زودہ امام علی…

:چیف آف آرمی سٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے علاقائی استحکام اور خوشحالی کے لیے اجتماعی کوششوں کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے تاجکستان کے ساتھ دفاعی اور سکیورٹی تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا ہے ۔جمعہ کو پاک فوج کے…

صدر مملکت آصف علی زرداری سے تاجکستان کے وزیرِ دفاع کرنل جنرل سوبر زودہ امام علی عبدالرحیم کی ملاقات

صدر مملکت آصف علی زرداری سے تاجکستان کے وزیرِ دفاع کرنل جنرل سوبر زودہ امام علی عبدالرحیم نے ملاقات کی اور دو طرفہ تعلقات، دفاعی تعاون، علاقائی سلامتی اور تجارت و توانائی کے شعبوں میں باہمی اشتراک کے فروغ پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ایوان صدر…

حکومت بلوچستان نے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی

*کوئٹہ:* حکومت بلوچستان نے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی محکمہ داخلہ بلوچستان نے نوٹیفکیشن جاری کردیا *کوئٹہ:* بلوچستان بھر میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ہوگی- *کوئٹہ:* خواتین اور بچوں کو ڈبل سواری کی پابندی سے استثنیٰ حاصل…

دکی کو بس کی فراہمی پر وزیراعلیٰ بلوچستان اور وزیرتعلیم کاشکریہ اداکرتے ہیں، ڈی ای او

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر دکی ڈاکٹر نصرالدین توخئی نے کہاکہ دکی کو بس کی فراہمی پر وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی ،وزیرتعلیم راحیلہ درانی،صوبائی مشیر جنگلات سردار مسعود خان لونی اور سیکرٹری تعلیم اسفندیار خان کاکڑ کاشکریہ اداکرتے ہیں ، بس کی…

صحت عامہ کے شعبے میں نمایاں بہتری صوبائی حکومت کے پختہ عزم اور مؤثر اصلاحاتی اقدامات کا نتیجہ…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبے میں صحت عامہ کے شعبے میں نمایاں بہتری صوبائی حکومت کے پختہ عزم اور مؤثر اصلاحاتی اقدامات کا نتیجہ ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ حالیہ اعداد و…

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان

بلوچستان کے بیشتر اضلاع پشین، قلعہ عبداللہ، قلعہ سیف اللہ، کوئٹہ، ژوب، مستونگ اور قلات میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ ان علاقوں میں کم سے کم درجہ حرارت نقطہ انجماد (صفر ڈگری) سے نیچے گرنے کی پیشگوئی ہے جو آئندہ ہفتے کے دوران برقرار…

اساتذہ کی غیر حاضری وغفلت برداشت نہیں کی جائیگی ، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر دکی

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر دکی ڈاکٹر نصرالدین توخئی نے کہاکہ دکی کو بس کی فراہمی پر وزیراعلی بلوچستان میرسرفراز بگٹی وزیرتعلیم راحیلہ درانی اور صوبائی مشیر جنگلات سردار مسعود خان لونی سیکرٹری تعلیم اسفندیار خان کاکڑ کاشکریہ اداکرتے ہیں تعلیمی…