ڈپٹی کمشنربھمبر چوہدری حق نواز نے خبردار کیاہے کہ نالہ جات میں نہانے یا نالوں کے اندر جانے پر پابندی عائد ہے

ڈپٹی کمشنربھمبر چوہدری حق نواز نے خبردار کیاہے کہ نالہ جات میں نہانے یا نالوں کے اندر جانے پر پابندی عائد ہے۔گذشتہ روز بھی ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحت ضابطہ کاروائی جاری ہے۔عوام سے متعدد بار اپیل کی گئی ہے اس حوالے سے بچوں کے والدین،اساتذہ علماء کرام،صحافی و سول سوسائٹی مشترکہ ذمہ داری کے ساتھ کوشش کریں اور بالخصوص کم عمر بچوں کو نالوں سے ہر صورت دور رکھیں ۔والدین یا گھر کے سربراہ کی تھوڑی

غلطی اور غفلت عمر بھر کاپچھتاوا ہوتاہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.