چیف ٹریفک آفیسر کیپٹن (ر) حمزہ ہمایوں کی زیر صدارت میٹنگ کا انعقاد

صدارت میٹنگ کا انعقاد۔

میٹنگ میں ہیڈ کوارٹر اور لائسینسگ برانچ کے سٹاف کی شرکت۔

سی ٹی او کو عوامی سہولیات اور سروس ڈلیوری کے معیار پر مفصل بریفنگ۔

شہریوں کے ساتھ خوش اخلاقی اور پیشہ وارانہ رویہ اختیار کرتے ہوئے پیش آیا جائے۔سی ٹی او

وفاقی دارالحکومت میں تمام رش والے پوائنٹ کی نشاندہی کی جائے۔چیف ٹریفک آفیسر کیپٹن (ر) حمزہ ہمایوں

ڈرائیونگ لائسینسنگ کے حصول کے لئے آنے والوں کو خوش اخلاقی سے پیش آتے ہوئے آسانیاں فراہم کی جائیں۔سی ٹی او

ڈرائیونگ لائسینس کا اجراء میرٹ پر کیا جائے۔سی ٹی او

میرٹ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے، سی ٹی او

عوام کے ساتھ میانہ روی اختیار کی جائے۔چیف ٹریفک حمزہ ہمایوں

ٹریفک وائلیشن کرنے والوں کے خلاف بلا تفریق کارروائیاں عمل میں لائی جائیں۔سی ٹی او

ڈیوٹی پر موجود جوانوں کی ویلفیئر اور تمام سہولیات دی جائیں۔سی ٹی او

تمام سٹاف کی کوآرڈینیشن سے کمیونٹی پولیسنگ کے فروغ کے لئے کام کریں۔سی ٹی او

عوامی تعاون کے ساتھ ٹریفک رواں دواں رکھنے کے لئے کام کریں۔سی ٹی او

ٹریفک پولیس کو کرپشن فری ادارہ بنائیں۔سی ٹی او

کرپشن میں ملوث اہلکاروں کے خلاف سخت محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔سی ٹی او

آئی ٹی پی ریڈیو ایف 92.4 کو مزید فعال کیا جائے۔سی ٹی او

شہریوں کو لمحہ بہ لمحہ ٹریفک کی صورتحال سے آگاہ کریں۔سی ٹی او

شہریوں کی شکایت پر فوری رسپانس کیا جائے۔

عوام کے تعاون اور اعتماد کے بغیر ٹریفک سسٹم موثر نہیں ہو سکتا۔کیپٹن ر حمزہ ہمایوں

اسلام آباد ٹریفک پولیس ہر ممکن سہولیات فراہم کرنے کے لئے پرعزم ہے۔سی ٹی او

Leave A Reply

Your email address will not be published.