Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
بلوچستان‘ میڈیکل اسٹور ڈپو کی 5 سالہ آڈٹ رپورٹ میں 5 ارب کی بے ضابطگیاں
محکمہ صحت بلوچستان کے میڈیکل اسٹور ڈپو کی 5 سالہ آڈٹ رپوٹ میں 5 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیاں سامنے آگئیں۔
آڈٹ رپورٹ 2017-2022کے دورانیہ پر مشتمل ہے جس کے مطابق بلوچستان میں ایک ارب 77کروڑ کی ادویات تقسیم ہی نہیں ہوئیں اور 31کروڑ سے…
مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑا اضافہ
بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا۔چمن شہر میں ایک ہفتے کے دوران فی کلو چکن کی قیمت میں 200 سے 250 روپے کا اضافہ کیا گیا۔
چند روز قبل 550 سے 600 روپے کلو میں فروخت ہونے والا چکن اب 800 روپے میں فروخت…
بلوچستان اسمبلی کااجلاس بدھ تک ملتوی
بلوچستان اسمبلی کااجلاس بدھ ہوگا،کل کے اجلاس میں خواتین کو کام کی جگہ پر ہراسانی سے تحفظ کا ترمیمی مسودہ پیش کیاجائے گا۔
بلوچستان صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق بلوچستان صوبائی اسمبلی کے رواں سیشن کاپہلااجلاس آج بروزبدھ 21مئی کو صوبائی…
وفاقی وزیرقانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ سے سپیکر بلوچستان اسمبلی کی ملاقات، صوبے میں امن و امان کی…
وفاقی وزیرقانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے سپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن (ر) عبدالخالق خان اچکزئی نے ملاقات کی۔
منگل کو وزارت قانون و انصاف کے ترجمان کے جاری اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں بلوچستان اسمبلی کے پارلیمانی امور، قانون سازی کے…
مذاہب اور اقوام کا تنوع ہماری طاقت ہے ،گورنربلوچستان ، وفاقی وزیر مذہبی امور کا کانفرنس سے خطاب
گورنر بلوچستان شیخ جعفرخان مندوخیل اور وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہاہے کہ پاکستان میں مذاہب اور اقوام کا تنوع ہی ہماری طاقت ہے پاکستان اور بلوچستان میں تمام اقلیتوں کی زندگی کے مختلف شعبوں میں گرانقدر خدمات ہیں اور توقع…
وفاقی حکومت کا 28 مئی کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان
وفاقی حکومت نے 28 مئی کو یوم تکبیر پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔اس حوالے سے ملک بھر کے تمام سرکاری دفاتر، تعلیمی ادارے اور بیشتر نجی کاروبار بند رہیں گے۔
یاد رہے کہ وفاقی حکومت نے دسمبر 2024 میں 28 مئی کو عام تعطیلات کی فہرست…
شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ: چار بچوں کی ہلاکت پر احتجاج
شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں ایک مبینہ ڈرون حملے کے نتیجے میں چار بچوں کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔ پشاور سے خبر رساں ایجنسی اے پی کی طرف سے موصولہ اطلاعات کے مطابق مقامی اکابرین نے منگل کو بتایا کہ شمالی وزیرستان کے ضلع میر علی میں ایک…
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا پاکستان نیوی ڈاک یارڈ کا دورہ ، آپریشن “بنیان مرصوص” میں پاکستان…
:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پیر کو پاکستان نیوی ڈاک یارڈ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے آپریشن "بنیان مرصوص” میں پاکستان نیوی کے کلیدی کردار پر انہیں خراجِ تحسین پیش کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق وزیراعظم کی آمد پر چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل…
صدر مملکت کا خيبر پختونخوا میں بھارتی پراکسی فتنۃ الخوارج کے خلاف مختلف کامیاب کارروائیوں پر سیکورٹی…
:صدر مملکت آصف علی زرداری نے خيبر پختونخوا میں بھارتی پراکسی فتنۃ الخوارج کے خلاف مختلف کامیاب کارروائیوں پر سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا اور 9 خوارج کو جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کی بہادری کو سراہا ہے۔
ایوان صدر کے پریس ونگ…
ماسکو میٹرو کی بنیادی ڈھانچے اور جدت پر توجہ کے ساتھ 90 ویں سالگرہ
:ماسکو میٹرو نے کامیابی سے اپنے آپریشن کی 90 سال مکمل کر لیے ہیں، جو دنیا کے سب سے بڑے اور طویل عرصے تک چلنے والے شہری ٹرانزٹ سسٹم کے لیے ایک اہم سنگ میل ہے. صرف 2024 میں، سسٹم نے 2.7 بلین مسافروں کو سفر کی سہولت فرا م کی، جدید کاری ایک…