Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
تمام مسائل کا پرامن حل چاہتے ہیں،دشمن نے دوبارہ جارحیت کی تو منہ توڑ جواب دیا جائے گا،وزیراعظم شہباز…
:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ تمام مسائل کا پرامن حل چاہتے ہیں،دشمن نے دوبارہ جارحیت کی تو منہ توڑ جواب دیا جائے گا،پاک نیوی نے خطے میں طاقت کا توازن بدل دیا،دفاعی محاذ کی طرح معاشی میدان میں بھی کامیابیوں کے جھنڈے گاڑیں گے۔ان خیالات…
وزیرِ اعظم کی دہشتگردی اور شر پھیلانے والے فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگردوں کو جہنم رسید کرنے پر سیکیورٹی…
:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے صوبہ خیبر پختونخوا میں مختلف کارروائیوں کے دوران بھارتی سرپرستی میں پاکستان میں دہشتگردی اور شر پھیلانے والے فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگردوں کو جہنم رسید کرنے پر سیکیورٹی فورسز کی پذیرائی کی ہے۔
پیر کو وزیراعظم…
پارلیمانی سیکریٹری صبا صادق کی زیر صدارت پاکستان ویتنام پارلیمانی فرینڈ شپ گروپ کا افتتاحی اجلاس
:پاکستان ویتنام پارلیمانی فرینڈ شپ گروپ (پی ایف جی) کا افتتاحی بریفنگ اجلاس منگل کو یہاں ایم این اے و پارلیمانی سیکریٹری برائے انسانی حقوق صبا صادق کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہائوس میں منعقد ہوا۔
اجلاس میں ممبران آسیہ ناز تنولی، شہناز سلیم ملک،…
اسلام آباد سے بدھ کو 633 پاکستانی عازمین کو لے کر پی آئی اے کی دو پروازیں کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل…
:روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کے تحت اسلام آباد سے کل بدھ کو 633 پاکستانی عازمین کو لے کر پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کی دو پروازیں کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ جدہ پر اتریں گی۔ ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) حج عبدالوہاب سومرو نے ایک انٹر…
اپنے پیارے بھائی صدر رجب طیب ایردوان کی طرف سے پاکستان کی حمایت اور غیر متزلزل یکجہتی کے بھرپور…
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ مجھے اپنے پیارے بھائی صدر رجب طیب ایردوان کی طرف سے پاکستان کی حمایت اور غیر متزلزل یکجہتی کے بھرپور اظہار پر دلی خوشی ہوئی۔
منگل کو سوشل میڈیا ایکس پر اپنی پوسٹ میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کو ترکیہ کے…
وزیراعظم کی ہدایت پر لیپ ٹاپ سکیم کے فوری اجرا کیلئے وزرات تعلیم اور وزارت نوجوانان کے امور کے تحت…
:وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف کی خصوصی ہدایات کے مطابق طلباء و طالبات لیپ ٹاپ سکیم کے فوری اجراء اور نوجوانوں کے بہتر مستقبل کو سامنے رکھتے ہوئے لئے اقدامات کی صورتحال پر منگل کو اسلام آباد میں وزرات تعلیم اور وزارت نوجوانان کے امور کے…
معرکہ حق میں بھارت کو میڈیا کے محاذ پر بھی شکست سے دوچار ہونا پڑا، کھیل داس کوہستانی
:وزیر مملکت مذہبی و اقلیتی امور کھیل داس کوہستانی نے کہا ہے کہ معرکہ حق میں سچے اور جھوٹے میڈیا کے درمیان مقابلہ تھا، حق اور سچ جیت گیا،بھارت کو اس محاذ پر بھی شکست سے دوچار ہونا پڑا۔
منگل کو پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے…
بھارت کو تا ابد سبق سکھانے کے لیے معاشی استحکام ناگزیر ہے،گورنر سندھ
:گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے صدر عاطف اکرام شیخ کو ٹیلی فون کیا اور ملک کو درپیش اہم معاشی و دفاعی چیلنجز پر تبادلہ خیال کیا۔جاری اعلامیہ کے مطابق گورنر سندھ نے کہا…
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی دبئی میں یو اے ای کی وفاقی قومی کونسل کے پہلے نائب سپیکر ڈاکٹر…
:چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے جمعہ کو دبئی میں متحدہ عرب امارات کی وفاقی قومی کونسل (ایف این سی ) کے پہلے نائب سپیکر ڈاکٹر طارق حمید الطائر سے ملاقات کی۔ چیئرمین سینیٹ کا استقبال ڈاکٹر الطائر اور وفاقی کونسل کے معزز ارکان نے کیا۔ یہ…
بھارت نے جارحیت جاری رکھی تو پاکستان کا ردعمل سخت ہوگا، مراکش میں پاکستان کے سفیر عادل گیلانی…
مراکش میں پاکستان کے سفیر عادل گیلانی نے بھارت کوخبر دار کیا ہے کہ اگر اس نے جارحیت جاری رکھی تو پاکستان کا ردعمل سخت ہوگا۔ مراکشی اخبار "الصحافہ” کو دیئے گئے انٹرویو میں سفیر عادل گیلانی نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی پر تنقید کرتے ہوئے…