Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
بھارت بے فکر رہے اس کی حملہ کرنے کی خواہش ضرور پوری کریں گے ، وقت اور جگہ کا تعین خود کریں گے ،…
:پاکستان کی مسلح افواج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت کے پاس پہلگام کے واقعے میں پاکستان کے ملوث ہونے کا معمولی سا بھی ثبوت ہے تو سامنے لائے مگر اس کے بات کوئی ثبوت نہیں ہے، اسی طرح بھارت کے پاس اس دعوے کا بھی…
بھارتی جارحیت اور جنگی جنون کے خلاف برسلز میں پاکستانی اور کشمیری برادری کا احتجاج
:بیلجیئم میں بھارتی سفارت خانے کے سامنے پاکستانی اور کشمیری برادری کے ارکان نے مسیحی اور سکھ برادری کے نمائندوں کے ساتھ مل کر بھارت کی جارحیت، جھوٹے پراپیگنڈہ اور جنگی جنون کے خلاف بھرپور احتجاج کیا اور بین الاقوامی برادری سے مطالبہ کیا کہ…
بلوچستان کی پہلی ہندو خاتون اسسٹنٹ کمشنر
بلوچستان کے ضلع نوشکی سے تعلق رکھنے والی ہندو برادری کے 25 سالہ کشش چوہدری بلوچ نے صوبائی مقابلے کا امتحان (پی سی ایس) پاس کرکے تاریخ رقم کر دی ہے۔ وہ بلوچستان کی پہلی ہندو خاتون اور کم عمر ترین اسسٹنٹ کمشنر بن گئی ہے
وزیر اعظم شہباز شریف سے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا ٹیلی فونک رابطہ، وزیر اعظم کا ہر قیمت پر…
:وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے جمعرات کی شام امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے ٹیلی فونک رابطہ کیا جبکہ وزیر اعظم نے ہر قیمت پر ملک کے دفاع کے پختہ عزم کا اعادہ کیا۔
وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری پریس ریلیز کے مطابق وزیراعظم نے بھارت کی…
بھارت کی جانب سے ایف16 اور جے ایف17 لڑاکا طیاروں کو مار گرانے کے دعوے جھوٹے، بے بنیاد اور من گھڑت…
:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے بھارت کی جانب سے ایف16 اور جے ایف17 لڑاکا طیاروں کو مار گرانے کے دعوئوں کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے انہیں ’’جھوٹا، بے بنیاد اور من گھڑت‘‘ قرار دیا ہے۔
جمعرات کو سماجی رابطے کے پلیٹ فارم…
چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کو ڈائریکٹر جنرل سول ڈیفنس کا اضافی چارچ دے دیا گیا
:پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 20کے آفیسر چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کو ڈائریکٹر جنرل سول ڈیفنس کا اضافی چارچ دے دیا گیا ہے ۔
جمعرات کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی…
بھارت نے سکھ برادری میں پاکستان مخالف جذبات کو بھڑکانے کے لیے امرتسر کو جان بوجھ کر…
:نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بھارت نے سکھ برادری میں پاکستان مخالف جذبات کو بھڑکانے کے لئے امرتسر کو جان بوجھ کر پروجیکٹائل/میزائلوں سے نشانہ بنایا، پاکستان نے بھارتی پنجاب میں کسی بھی شہری علاقے میں…
چیئرمین واپڈا کا لائن آف کنٹرول کے قریب ڈیم کا دورہ
:نیلم جہلم ہائیڈروپاور پراجیکٹ پر 7مئی کو ہونیوالے بھارتی حملے کے تناظر میں چیئرمین واپڈا انجینئر لیفٹیننٹ جنرل سجاد غنی (ریٹائرڈ) نے آزاد کشمیر میں لائن آف کنٹرول کے قریب نوسیری میں واقع پراجیکٹ کے ڈیم کا دورہ کیا۔
ان کے دورے کا…
سانحہ نوشکی کے متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ پروفیسر حلیم صادق
سانحہ نوشکی کے متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ پروفیسر حلیم صادق
اے۔پی۔پی۔صوبائی جنرل سیکریٹری کی وفد کے ہمراہ نیشنل اسپتال کراچی انتظامیہ سے ملاقات ۔مسائل پر تبادلہ خیال
پروفیسر ڈاکٹر حلیم صادق کا بلوچستان حکومت سے درپیش مسائل حل…
ایکشن کیمٹی اخباری صنعت بلوچستان کے زیر اہتمام پیپرا رولز کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
ایکشن کیمٹی اخباری صنعتبلوچستان کے زیر
اہتمامپیپرا رولز کے خلاف احتجاجی مظاہرہ