Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
بانی پی ٹی آئی طبی معائنے کیلئے سخت سکیورٹی میں پمز منتقل
ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی کو سخت سکیورٹی حصار میں اڈیالہ جیل سے پمز لے جایا گیا، جہاں ماہر ڈاکٹروں کی ٹیم ان کا طبی معائنہ کرے گی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پمز میں بانی پی ٹی آئی کی آنکھوں کا خصوصی معائنہ کیا جائے گا جبکہ معائنے کے بعد…
کوئٹہ میں لیڈی ڈاکٹر پر تیزاب پھینکنے والا ملزم کون تھا؟ اہم انکشاف
ذرائع کے مطابق لیڈی ڈاکٹر پر تیزاب پھینکنے والا ملزم ہمایوں شاہ سول ہسپتال کا لفٹ آپریٹر نکلا، ہلاک ملزم ہمائیوں شاہ کا تعلق ضلع نوشکی سے تھا۔
واقعے سے متعلق مختلف پہلوؤں سے تحقیقات جاری ہیں، ہلاک ملزم کا موبائل فون فرانزک کے…
مائیک ہیسن نے ہوم سیریز میں سپن وکٹوں کے استعمال پر تنقید رد کر دی
مائیک ہیسن نے سپن وکٹوں پر تنقید کا جواب دیتے کہا کہ یہ تاثر درست نہیں کہ آئندہ ورلڈ کپ میں صرف تیز اور باؤنسی وکٹوں پر ہی کھیلنا ہوگا۔
پہلے میچ کے بعد بعض کرکٹ ماہرین اور مبصرین نے سپن کیلئے سازگار وکٹوں پر سوالات اٹھاتے…
کنزہ ہاشمی کو سکیورٹی خطرات کا سامنا
حال ہی میں ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے کنزہ ہاشمی نے بتایا کہ بیرونِ ملک موجود ایک شخص میرا جنونی مداح تھا، جس نے میرے گھر کے ملازمین کو پیسے دے کر اپنے ساتھ ملا لیا تھا۔
اداکارہ نے بتایا ہے کہ میرے گھر کا عملہ 7 سال سے…
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں 24 قیراط فی تولہ سونا 4600 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 76 ہزار 362 روپے کا ہوگیا، جبکہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 3944 روپے اضافے سے 4 لاکھ 8 ہزار 403 پر پہنچ گیا ہے۔
24 قیراط فی تولہ چاندی…
پاکستان اور اٹلی کے درمیان سفارتی پاسپورٹ پر ویزے کی شرط ختم
پاکستان کے سفیر علی جاوید اور اٹلی کی وزارتِ خارجہ کے سیکرٹری جنرل، عزت مآب سفیر ریکارڈو گوارِیلیا نے حال ہی میں ایک ایسے معاہدے پر دستخط کئے ہیں جس کے تحت سفارتی پاسپورٹ رکھنے والے افراد کیلئے ویزا کی شرط ختم کر دی گئی ہے، معاہدے پر دستخط…
گلگت بلتستان کے عوام کی ترقی مسلم لیگ (ن) کی ترجیح ہے: خواجہ سعد رفیق
جی بی اے-8 سکردو-2 میں انتخابی مہم کے سلسلے میں مسلم لیگ (ن) کے نامزد امیدوار حاجی اکبر تابان کی رہائش گاہ پر پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) اقتدار میں آ کر عوام کی محرومیاں ختم کرے گی اور گلگت…
ووٹ ملے نہ ملے گگلت بلتستان میں سہولیات فراہم کروں گا :
سابق وزیر اعظم نواز شریف نے گلگت میں عوامی جلسے سے خطاب کے دوران کہا ہے کہ میں وہ نواز شریف ہوں جو کسی پر تنقید کرکے نہیں بلکہ کارکردگی پر ووٹ مانگتا ہوں۔
ان کا کہنا تھا کہ گلگت بلتستان کی عوام کو دیکھ کر جلسے میں شرکت پر خوشی…
یا اللہ مسلمانوں کے حالات بہتر کر دے، یکجہتی عطا فرما دے: خطبہ حج
ڈاکٹر شیخ علی الحذیفی نے خطبہ حج دیا کہ کسی کو اللہ تعالیٰ کا شریک نہ ٹھہرایا جائے، رب کے سوا کسی غیر کی عبادت مت کرنا، توحید پر عملدرآمد اہل ایمان کا خاصا ہے، ایمان والوں کے سامنے اللہ کی آیات پیش کی جائیں تو ان کے دل نرم پڑ جاتے ہیں۔…
مخلوط صوبائی حکومت میں ہم اتحادیوں کے درمیان انصاف اور مساوات کو یقینی بنا کر جمہوریت برقرار رکھیں…
گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ پولیٹیکل فلاسفی کے تناظر میں مخلوط حکومت کو حقیقی جمہوریت کے عملی اظہار کے طور پر دیکھا جاتا ہے کیونکہ یہ عوامی حقوق اور مفادات کی وسیع نمائندگی کو یقینی بناتی ہے۔ بلوچستان کی مخلوط صوبائی حکومت میں…